امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

رمضان کے پہلے دو عشروں میں حرمین شریفین میں 9 کروڑ 66 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی کے مطابق زائرین کی تعداد کو مانیٹر کرنے کیلئے جدید سینسر ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے جس سے ہجوم کے بہاؤ کو منظم کرنے اور انتظامی امور کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے
حرمین شریف میں زائرین کا ہجوم

مسجد الحرام میں گزشتہ 20 دنوں کے دوران 5 کروڑ 75 لاکھ 95 ہزار 401 افراد نے پانچوں وقت کی نمازیں اور تراویح ادا کیں جبکہ عمرہ کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ 56 لاکھ 5 ہزار 86 رہی۔

March 12, 2026

رمضان المبارک کے پہلے دو عشروں کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں زائرین اور نمازیوں کی مجموعی تعداد 9 کروڑ 66 لاکھ 38 ہزار 865 ریکارڈ کی گئی۔

حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی کے مطابق اعداد و شمار مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے داخلی دروازوں پر نصب جدید سینسر سسٹم کے ذریعے جمع کیے گئے۔

سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام میں گزشتہ 20 دنوں کے دوران 5 کروڑ 75 لاکھ 95 ہزار 401 افراد نے پانچوں وقت کی نمازیں اور تراویح ادا کیں جبکہ عمرہ کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ 56 لاکھ 5 ہزار 86 رہی۔

اسی عرصے میں مسجد نبوی میں 2 کروڑ 11 لاکھ 43 ہزار 259 افراد نے پانچ وقت کی نماز ادا کی جبکہ روضہ شریفہ (ریاض الجنہ) میں نوافل ادا کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 79 ہزار 191 رہی۔

اس کے علاوہ ایک کروڑ 71 لاکھ 15 ہزار 928 افراد نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دے کر سلام پیش کیا۔

حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی کے مطابق زائرین کی تعداد کو مانیٹر کرنے کیلئے جدید سینسر ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے جس سے ہجوم کے بہاؤ کو منظم کرنے اور انتظامی امور کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

دیکھئیے:مسجدِ اقصیٰ کی بندش: پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی شدید مذمت

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *