عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

اطالوی فیشن کنگ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال چل بسے

ان کی آخری رسومات نجی ہوں گی لیکن عوامی تعزیتی تقریب میلان میں ہفتے اور اتوار کو منعقد ہوگی۔

1 min read

اطالوی فیشن کنگ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال چل بسے

وہ اس سال جون میں ہونے والے فیشن شوز میں بھی اپنی نامعلوم بیماری کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے تھے جبکہ وہ ان دنوں اپنے فیشن ہاؤس کے 50 سال مکمل ہونے پر میلان فیش ویک میں شرکت کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

September 5, 2025

اطالوی فیشن کے عظیم لیجنڈ جارجیو ارمانی91برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ کمپنی کے مطابق وہ اپنے عزیزوں کے درمیان دنیا سے رخصت ہوئے۔

ارمانی نے 1975میں میلان میں اپنا فیشن ہاؤس قائم کیا اور تیزی سے عالمی شہرت حاصل کی۔ ریڈ کارپٹ فیشن کو نیا رخ دیا اور بعد میں ایمپوریو ارمانی اور لگژری ہوٹلوں کے ذریعے اپنے کاروبار کو وسعت دی۔ وہ اپنی وفات تک کام کرتے رہے اور آخری دنوں میں بھی فعال رہے۔

ان کی آخری رسومات نجی ہوں گی لیکن عوامی تعزیتی تقریب میلان میں ہفتے اور اتوار کو منعقد ہوگی۔

فیشن کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے آرمانی، جو میلان کے ریڈی ٹو ویئر فیشن کے حوالے سے معروف تھے اور انھوں نے ان اسٹرکچرڈ فیشن ملبوسات کو ایک نئی طرز دی۔

وہ اس سال جون میں ہونے والے فیشن شوز میں بھی اپنی نامعلوم بیماری کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے تھے جبکہ وہ ان دنوں اپنے فیشن ہاؤس کے 50 سال مکمل ہونے پر میلان فیش ویک میں شرکت کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

دیکھیں: پشاور کے مشہور شاعر ڈاکٹر نذیر تبسم انتقال کر گئے

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *