سروائیکل کینسر خواتین میں ہونے والا تیسرے نمبر کا سب سے عام کینسر ہے۔

September 15, 2025

عمران خان کا کے پی میں فوجی کارروائی، ڈرون حملوں اور مہاجرین کی بے دخلی پر شدید ردِعمل، پی ٹی آئی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو مزاحمت کی ہدایت

September 15, 2025

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

جھوٹی فون کال پر دہشت گردی کی اطلاع نے بھارتی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

تحقیقات سے معلوم ہوا یہ دھمکی ایک ذاتی جھگڑے کا نتیجہ تھی، بہار کے رہائشی اشون کمار سپرا اپنے دوست فیروز کو پھنسانا چاہتا تھا۔

1 min read

جھوٹی فون کال پر دہشت گردی کی اطلاع نے بھارتی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

بتایا جا رہا ہے کہ مرکزی ملزم بہار کا رہائشی ہے، پولیس نے دھمکی دینے میں استعمال ہونے والا ملزم کا فون اور سم کارڈ ضبط کر لیا ہے۔

September 7, 2025

بھارت میں پاکستان سے دہشت گرد داخل ہونے اور ممبئی میں 34 گاڑیوں میں دھماکوں کی جھوٹی افواہ پھیلا دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 5 ستمبر کو ممبئی پولیس کو واٹس ایپ پر دھمکی موصول ہوئی۔

موصول دھمکی میں کہا گیا کہ لشکر جہادی نامی فرضی تنظیم کے 14 دہشت گرد ممبئی شہر میں داخل ہو چکے ہیں، دہشت گرد 34 گاڑیوں میں 400 کلو آر ڈی ایکس ڈال کر بڑا دھماکہ کرنے جا رہے ہیں، دھماکوں کے نتیجے میں ایک کروڑ لوگوں کی جان جا سکتی ہے۔

تحقیقات سے معلوم ہوا یہ دھمکی ایک ذاتی جھگڑے کا نتیجہ تھی، بہار کے رہائشی اشون کمار سپرا اپنے دوست فیروز کو پھنسانا چاہتا تھا۔

فیروز نے اشون پر 2023 میں مقدمہ درج کرایا تھا جس پر اسے 3 ماہ جیل میں گزارنا پڑے۔

بعد ازاں بھارتی پولیس نے اشون کمار کو ممبئی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ مرکزی ملزم بہار کا رہائشی ہے، پولیس نے دھمکی دینے میں استعمال ہونے والا ملزم کا فون اور سم کارڈ ضبط کر لیا ہے۔

دیکھیں: بھارتی فضائیہ کا غرور خاک میں ملانے کا دن: پاکستان بھر میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے

متعلقہ مضامین

سروائیکل کینسر خواتین میں ہونے والا تیسرے نمبر کا سب سے عام کینسر ہے۔

September 15, 2025

عمران خان کا کے پی میں فوجی کارروائی، ڈرون حملوں اور مہاجرین کی بے دخلی پر شدید ردِعمل، پی ٹی آئی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو مزاحمت کی ہدایت

September 15, 2025

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *