مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ریاض میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے۔

October 5, 2026

خودمختاری کے نعروں کے برعکس بیرونی طاقتوں سے مبینہ رابطوں اور ریلیف کی توقع پر سیاسی حلقوں نے پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف اور دوہرے معیار پر کڑے سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

صوبہ خیبرپختونخوا میں بدستور سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ دیرپا امن کے لیے سکیورٹی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ صوبائی سیاسی اونرشپ اور اداروں کی مضبوطی ناگزیر ہے۔

October 5, 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

زیارت میں مغوی اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل کو بیٹے سمیت شہید کردیا گیا

محمد افضل اور ان کے بیٹے کو دوماہ قبل نامعلوم افراد نے زیزری زیارت سے اغوا کیا تھا
محمد افضل اور ان کے بیٹے کو دوماہ قبل نامعلوم افراد نے زیزری زیارت سے اغوا کیا تھا

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا

September 22, 2025

زیارت بلوچستان سے 2 ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو قتل کردیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل اور ان کے بیٹے کو دوماہ قبل نامعلوم افراد نے زیزری زیارت سے اغوا کیا تھا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل اغوا کاروں ان کی ویڈیو بھی جاری کی تھی جس میں اپنی رہاٗی اور اغوا کاروں کے مطالبات پورے کرنے اپیل کررہے تھے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید نے اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا رتبہ پایا۔

واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے مغوی اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے بیٹے کا سراغ لگانے پر 5 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان بھی کیا تھا۔
لیکن آج افسوسناک خبر سننے کو ملی کہ اسسننٹ کمشنر کو انکے بیٹے سمیت شہید کردیا گیا۔

دیکھیں: بلوچستان کے علاقے مند میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، پانچ اہلکار شہید

متعلقہ مضامین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ریاض میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے۔

October 5, 2026

خودمختاری کے نعروں کے برعکس بیرونی طاقتوں سے مبینہ رابطوں اور ریلیف کی توقع پر سیاسی حلقوں نے پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف اور دوہرے معیار پر کڑے سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

صوبہ خیبرپختونخوا میں بدستور سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ دیرپا امن کے لیے سکیورٹی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ صوبائی سیاسی اونرشپ اور اداروں کی مضبوطی ناگزیر ہے۔

October 5, 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *