وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان کا ہدف ہے کہ سال 2047 تک بلیو اکانومی کو 100 ارب ڈالر کے مضبوط اور خود کفیل شعبے میں تبدیل کیا جائے

November 4, 2025

امارت اسلامی افغانستان کی مبینہ سہولت کاری کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے۔

November 4, 2025

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے

November 4, 2025

ترجمان دفترِ خارجہ ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد ہیں، چین کے جوہری پروگرام محفوظ ہیں جبکہ امریکا کو عالمی امن و استحکام کے لیے مزید اقدامات کرنے ہونگے

November 4, 2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے

November 4, 2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران 514 دہشتگردی کے واقعات پیش آئے جن میں 77 دہشتگرد مارے گئے۔

November 4, 2025

پاکستان وسطی و جنوبی ایشیا کے لیے تجارتی مرکز بن سکتا ہے، احسن اقبال

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے

1 min read

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ، پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے

احسن اقبال نے بتایا کہ حکومت نے اڑان پاکستان کے نام سے ایک جامع منصوبہ بندی کا آغاز کیا ہے، جسکا ہدف 2035 تک پاکستان کی معیشت کو دس کھرب ڈالر تک پہنچانا ہے

November 4, 2025

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی جغرافیائی حیثیت کے باعث مشرق و مغرب کے درمیان ایک پل کی صلاحیت رکھتا ہے اور وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے پاکستان ایک تجارتی مرکز بن سکتا ہے۔

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ، پورٹ قاسم سمیت دیگر تجارتی مقامات کو بہتر کیا جا رہا ہے تاکہ ان مقامات کو عالمی تجارتی معیارات کے مطابق بنایا جا سکے۔

پاکستان نیوی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی تقریب 3 سے 6 نومبر تک جاری رہے گی، 45 ممالک کے 178 نمائندے حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں سعودی عرب، چین، ترکی، برطانیہ اور مصر جیسے اہم ممالک شامل ہیں۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ دنیا بھر کی 80 فیصد سے زائد تجارت بحری راستوں سے ہوتی ہے اور اور اسی تجارت کے سبب 35 کروڑ سے زائد افراد روزگار سے منسلک ہیں۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ اس کے باوجود پاکستان کا بحری شعبہ فی الحال ملکی معیشت میں محض ایک فیصد کا حصہ دار ہے حالانکہ ملک کا ساحلی علاقہ ایک ہزار کلومیٹر سے زائد طویل اور 90 ہزار مربع کلومیٹر پر محیط خصوصی اقتصادی زون پر مشتمل ہے۔

احسن اقبال نے بتایا کہ حکومت نے اڑان پاکستان کے نام سے ایک جامع منصوبہ بندی کا آغاز کیا ہے، جسکا ہدف 2035 تک پاکستان کی معیشت کو دس کھرب ڈالر تک پہنچانا ہے۔

دیکھیں: امریکا – چین تعلقات میں نیا موڑ: تجارت، ٹیکنالوجی اور طاقت کی کشمکش

متعلقہ مضامین

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان کا ہدف ہے کہ سال 2047 تک بلیو اکانومی کو 100 ارب ڈالر کے مضبوط اور خود کفیل شعبے میں تبدیل کیا جائے

November 4, 2025

امارت اسلامی افغانستان کی مبینہ سہولت کاری کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے۔

November 4, 2025

ترجمان دفترِ خارجہ ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد ہیں، چین کے جوہری پروگرام محفوظ ہیں جبکہ امریکا کو عالمی امن و استحکام کے لیے مزید اقدامات کرنے ہونگے

November 4, 2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے

November 4, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *