افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

پانچ لاکھ سے زائد افغان پاکستانی پاسپورٹس پر بیرون ملک مقیم، جرائم میں بھی ملوث ہیں؛پاکستان

یہ اقدام حکام کے مطابق انسانی حقوق کی نگرانی اور بیرون ملک مقیم افغان شہریوں کے رجسٹریشن اور نگرانی کے لیے کیا گیا ہے۔
پانچ لاکھ سے زائد افغان پاکستانی پاسپورٹس پر بیرون ملک مقیم، جرائم میں بھی ملوث ہیں؛پاکستان

حکام نے مزید کہا کہ انہوں نے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افغان شہریوں کا ڈیٹا نادرا کے ذریعے حاصل کیا اور اب 18 سے 20 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹابھی ڈیجیٹل طور پر جمع کر لیا گیا ہے۔

November 28, 2025

وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افغان شہری پاکستانی پاسپورٹس پر بیرون ملک مقیم ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ یہ افغان شہری سعودی عرب سمیت دیگر ممالک گئے اور وہاں اپنے آپ کو پاکستانی ظاہر کرتے ہیں، اور بعض ممالک میں قتل، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان اور دیگر بڑے جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔

وزارت داخلہ کے حکام نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ “جرائم افغان شہری کرتے ہیں جو پاکستان کے کھاتے میں ڈالے جاتے ہیں، پاکستان شہریوں کے بڑے جرائم میں اتنا حصہ نہیں ہوتا”۔ حکام نے مزید کہا کہ انہوں نے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افغان شہریوں کا ڈیٹا نادرا کے ذریعے حاصل کیا اور اب 18 سے 20 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹابھی ڈیجیٹل طور پر جمع کر لیا گیا ہے۔

“ہمارے پاس اس کی تمام تفصیلات موجود ہیں”، حکام نے کمیٹی کو یقین دہانی کرائی۔

یہ اقدام حکام کے مطابق انسانی حقوق کی نگرانی اور بیرون ملک مقیم افغان شہریوں کے رجسٹریشن اور نگرانی کے لیے کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *