حمارت اسلامی افغانستان کے لئے چیلنج صرف اپنے اسلحے کے ذخائر کی بچت ہی نہیں بلکہ ان کی معیشت کا بھی بڑا انحصار پاکستان پر رہا ہے۔ خوراک اور ادویات سمیت ہر اہم چیز یہ پاکستان سے سمگل کرواتے رہے۔

March 7, 2026

پاکستان کے خلاف لڑائی میں سابق افغان فورسز کو دوبارہ شامل کرلیا گیا ہے، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ طالبان پاکستان کے خلاف شدید مشکلات کا شکار رہے

March 7, 2026

آپ افغانستان کا ایران سے موازنہ نہیں کر سکتے۔ افغانستان میں لوگوں کو بے رحمی سے دبایا جاتا ہے۔

March 7, 2026

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان اس وقت غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے اور پڑوسی خطوں میں پیدا ہونے والی صورتحال کے اثرات براہ راست پاکستان سمیت پورے خطے پر پڑ رہے ہیں۔

March 7, 2026

پاکستان ہاکی ٹیم نے کوالیفائر میچ میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

March 6, 2026

خوست کے ضلع علی شیر میں پاکستانی فوجی چوکی پر قبضے اور چار اہلکاروں کی شہادت کا دعویٰ غیر مصدقہ اور بے بنیاد قرار

March 6, 2026

ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے افراد یا گروپ سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معیشت کی جنگ جیتنے کے لیے تیار ہے اور خطے کا اہم ملک بن چکا ہے

گورنر سندھ نے قومی ایئرلائن کی نجکاری اور ٹیکس وصولیوں کو شفاف اور اہم اقدام قرار دیا

December 25, 2025

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایسے افراد یا گروپ سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیئں جو پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث ہیں۔ کراچی میں مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بعض دوست مذاکرات کو تسلیم نہیں کرتے اور اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح بھارت سے جنگ جیتی گئی، اسی طرح معیشت کی جنگ بھی جیتی جائے گی اور پاکستان معرکہ معیشت کے لیے تیار ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان خطے کا اہم ملک بن چکا ہے، اسلام آباد طاقت کا مرکز بن گیا ہے اور پاکستان سعودی عرب میں محافظ کا کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور کی کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دو ارب 64 کروڑ روپے کے ٹیکس واجبات وصول کیے گئے ہیں۔

گورنر سندھ نے فیلڈ مارشل کی پالیسی اور عسکری حکمت عملی کو پاکستان کے اعتماد کی بحالی میں اہم قرار دیا۔ انہوں نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ دو دہائیوں بعد یہ عمل شفاف ہے۔

دیکھیں: کراچی میں تمام مکاتبِ فکر کے علما کا اجلاس، پاکستان میں مسلح جدوجہد کی متفقہ مذمت

متعلقہ مضامین

حمارت اسلامی افغانستان کے لئے چیلنج صرف اپنے اسلحے کے ذخائر کی بچت ہی نہیں بلکہ ان کی معیشت کا بھی بڑا انحصار پاکستان پر رہا ہے۔ خوراک اور ادویات سمیت ہر اہم چیز یہ پاکستان سے سمگل کرواتے رہے۔

March 7, 2026

پاکستان کے خلاف لڑائی میں سابق افغان فورسز کو دوبارہ شامل کرلیا گیا ہے، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ طالبان پاکستان کے خلاف شدید مشکلات کا شکار رہے

March 7, 2026

آپ افغانستان کا ایران سے موازنہ نہیں کر سکتے۔ افغانستان میں لوگوں کو بے رحمی سے دبایا جاتا ہے۔

March 7, 2026

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان اس وقت غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے اور پڑوسی خطوں میں پیدا ہونے والی صورتحال کے اثرات براہ راست پاکستان سمیت پورے خطے پر پڑ رہے ہیں۔

March 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *