"> برطانیہ میں غیر قانونی مقیم افغان شہری کی 2 خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش، گرفتار کر لیا گیا - HTN Urdu
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

برطانیہ میں غیر قانونی مقیم افغان شہری کی 2 خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش، گرفتار کر لیا گیا

عدالتی کارروائی کے دوران سہیل امیری نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ اکتوبر 2023 میں غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہوا تھا۔ برطانوی حکام کے مطابق ملزم اس وقت حراست میں ہے اور اس کی سزا کا اعلان 6 فروری کو متوقع ہے۔
برطانیہ میں غیر قانونی مقیم افغان شہری کی 2 خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش، گرفتار کر لیا گیا

رپورٹس کے مطابق ملزم نے ایک تیسری خاتون پر حملے کی کوشش کا بھی اعتراف کیا، تاہم اس کا کہنا تھا کہ وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

January 6, 2026

برطانوی میڈیا کے مطابق 30 سالہ افغان شہری سہیل امیری نے برطانیہ میں دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کا اعتراف کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملزم نے ایک تیسری خاتون پر حملے کی کوشش کا بھی اعتراف کیا، تاہم اس کا کہنا تھا کہ وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ تیسری خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام کی اس نے تردید کی، جسے استغاثہ نے قبول کر لیا۔

عدالتی کارروائی کے دوران سہیل امیری نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ اکتوبر 2023 میں غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہوا تھا۔ برطانوی حکام کے مطابق ملزم اس وقت حراست میں ہے اور اس کی سزا کا اعلان 6 فروری کو متوقع ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کیس نے غیر قانونی امیگریشن اور سکیورٹی خدشات سے متعلق ایک بار پھر بحث کو جنم دیا ہے، جبکہ حکام کی جانب سے عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ قانونی اقدامات کیے جائیں گے۔

دیکھیں: بھارتی وزیرِ خارجہ کے الزامات مسترد، دہشت گردی اور کشمیر پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف برقرار

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *