"> ‘ہر شخص اہم ہے’ ازبکستان کا بنیادی اصول ہے: سیدا مرزا یوف - HTN Urdu
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

‘ہر شخص اہم ہے’ ازبکستان کا بنیادی اصول ہے: سیدا مرزا یوف

ازبکستان کے صدر کی انتظامیہ کے سربراہ سیدا مرزا یوف نے کہا کہ ریاستی پالیسی کا بنیادی نعرہ ‘ہر شخص اہم ہے’ ہے اور انتظامیہ کا کام اصلاحات کے کلیدی فیصلوں کی نگرانی ہے
ازبکستان کے صدر کی انتظامیہ کے سربراہ سیدا مرزا یوف نے کہا کہ ریاستی پالیسی کا بنیادی نعرہ 'ہر شخص اہم ہے' ہے اور انتظامیہ کا کام اصلاحات کے کلیدی فیصلوں کی نگرانی ہے

ان کا کہنا تھا کہ اصلاحات کے موجودہ دور میں پانی، تعلیم، صحت، کاروبار اور انصاف پر توجہ مرکوز ہے

January 7, 2026

ازبکستان کے صدر کی انتظامیہ کی سربراہ سیدا مرزا یوف نے اپنے پہلے انٹرویو میں ریاستی پالیسی کا بنیادی نعرہ “ہر شخص اہم ہے” قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا ک انتظامیہ کا مرکزی کردار روزمرہ کے انتظامی معاملات سے بالاتر ہو کر ملکی اصلاحات کے اسٹریٹجیک فیصلوں کی تشکیل اور ان پر عمل درآمد کی نگرانی کرنا ہے۔

مرزا یوف نے مزید کہا کہ ازبکستان ایک نئے اصلاحی دور سے گزر رہا ہے، جس کی کامیابی مسلسل نگرانی اور عوامی شعور پر منحصر ہے۔ انہوں نے پانچ شعبوں کو ترجیحی بنیادوں پر بہتری کے لیے منتخب کیا ہے جن میں پانی کی فراہمی، تعلیم، صحت، اقتصادیات اور عدالتی نظام شامل ہیں۔

ان کے مطابق اصلاحات صرف سخت فیصلوں سے نہیں بلکہ مسلسل مذاکرات، عوام اور ریاست کے مابین اعتماد کے ذریعے ہی پوری طرح نافذ ہو سکتی ہیں۔ مرزا یوف نے اپنا بنیادی کام صدر کو زمینی حقائق کی بروقت اور درست معلومات فراہم کرنا بیان کیا، تاکہ اصلاحات کی مؤثر نگرانی ہو اور عوامی شکایات کا فوری تدارک ممکن ہو سکے۔

دیکھیں: کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی پراسرار طور پر ہلاک

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *