سعودی سکیورٹی حکام نے مسجد الحرام میں خودکش حملے کی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص زائرین کو ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔

October 2, 2026

ایران کے خلاف ممکنہ نئی کارروائیوں کے پیش نظر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

October 2, 2026

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومت اور پیپلز پارٹی پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔

October 2, 2026

حوثی قیادت کی جانب سے مقدسات کے نام پر سیاست چمکانے پر مسلم امہ نے سخت ردِعمل دیا ہے۔ دانشوروں اور مذہبی رہنماؤں نے مسلمانوں سے ہوشیار رہنے اور حرمین کے تقدس کی حفاظت پر زور دیا ہے۔

October 2, 2026

آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی فورسز نے فضائی کارروائی کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے اور اسلحہ کے ذخائر مکمل طور پر تباہ کر دیے۔

October 2, 2026

سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پر ڈرون حملے میں حوثیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

October 2, 2026

بنوں کینٹ پر راکٹ حملہ، شہر بھر میں خوف و ہراس

بنوں پولیس کے مطابق راکٹ ایک زیرِ تعمیر عمارت سے ٹکرایا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں
بنوں پولیس کے مطابق راکٹ ایک زیرِ تعمیر عمارت سے ٹکرایا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ثبوت اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے

January 16, 2026

بنوں کینٹ میں واقع ڈیفنس کالونی پر نامعلوم سمت سے راکٹ داغا گیا، جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا اور شہر بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق راکٹ ایک زیرِ تعمیر عمارت سے ٹکرایا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی آواز انتہائی شدید تھی، جس سے پورا شہر گونج اٹھا اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچے اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی نوعیت اور حملے کے محرکات کی تحقیقات جاری ہیں اور جائے وقوعہ سے ثبوت بھی اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ سکیورٹی اداروں نے بنوں کینٹ اور قرب و جوار کے علاقوں میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیے ہیں۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے قبل بنوں کینٹ میں متعدد بار راکٹ حملے ہو چکے ہیں، جس کے پیشِ نظر سکیورٹی انتظامات کا ازسرِنو جائزہ لیا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

سعودی سکیورٹی حکام نے مسجد الحرام میں خودکش حملے کی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص زائرین کو ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔

October 2, 2026

ایران کے خلاف ممکنہ نئی کارروائیوں کے پیش نظر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

October 2, 2026

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے حکومت اور پیپلز پارٹی پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔

October 2, 2026

حوثی قیادت کی جانب سے مقدسات کے نام پر سیاست چمکانے پر مسلم امہ نے سخت ردِعمل دیا ہے۔ دانشوروں اور مذہبی رہنماؤں نے مسلمانوں سے ہوشیار رہنے اور حرمین کے تقدس کی حفاظت پر زور دیا ہے۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *