بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن; ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بدری چار ساتھیوں سمیت ہلاک

بنوں میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر زیوران عرف بدری چار ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا، جو سکیورٹی اداروں کو متعدد حملوں میں مطلوب تھا
بنوں میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر زیوران عرف بدری چار ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا، جو سکیورٹی اداروں کو متعدد حملوں میں مطلوب تھا

ہلاک ہونے والا کمانڈر ضلع کرک کا رہائشی تھا اور 2023 سے پولیس و فوجی تنصیبات پر چار بڑے حملوں میں مطلوب تھا

January 30, 2026

بنوں میں سکیورٹی اداروں کے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر زیوران المعروف بدری چار ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مذکورہ کاروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والا کمانڈر ضلع کرک کا رہائشی تھا اور 2023 سے پولیس و فوجی تنصیبات پر حملوں سمیت کم از کم چار بڑے واقعات میں مطلوب تھا، جن میں سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کاروائی کے بعد علاقہ بھر میں سرچ آپریشنز بھی کیے گئے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی کامیاب کاروائی پر سکیورٹی اداروں کو مبارکباد دی اور کہا کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ نیز پولیس اور سکیورٹی فورسز نے بروقت مشترکہ کارروائی کے ذریعے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنا دیے۔

سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں ہلاک ہونے ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر زیوران المعروف بدری

ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے اس کاروائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مشترکہ آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف اس کامیاب کاروائی پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ قوم کی حمایت سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیا جا رہا ہے اور انہیں کہیں پناہ نہیں دی جائے گی۔

دیکھیے: بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ 7 خوارج ہلاک کر دیے گئے

متعلقہ مضامین

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *