شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

واشک میں سیکیورٹی فورسز اور بی ایل اے کے درمیان جھڑپ، 3 شدت پسند ہلاک، 7 زخمی

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پٹاک شہر، بسیمہ میں سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے
واشک میں سیکیورٹی فوسرسز اور بی ایل اے کے درمیان جھڑپ

جھڑپ کے نتیجے میں 3 بی ایل اے شدت پسند ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ علاقے میں مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔

March 8, 2026

واشک: بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پٹاک شہر، بسیمہ میں سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 5 مارچ 2026 کو اطلاع ملی کہ بی ایل اے کے مسلح افراد نے پٹاک شہر میں ناکہ قائم کر رکھا ہے۔ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز کی ٹیمیں علاقے میں بھیجی گئیں تاکہ شدت پسندوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق فورسز کے پہنچنے پر بی ایل اے کے مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا جو کچھ دیر تک جاری رہا۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق جھڑپ کے نتیجے میں 3 بی ایل اے شدت پسند ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ علاقے میں مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔

دیکھئیے:فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اور افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی پر وزارت خارجہ کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا

متعلقہ مضامین

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *