امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

سی ایم اے جی اجلاس میں پاکستان کی فعال شرکت کو سراہا گیا، سوشل میڈیا پر مختلف دعوے زیرِ گردش

دولتِ مشترکہ وزارتی ایکشن گروپ (CMAG) کے حالیہ اجلاس میں پاکستان نے شرکت کرتے ہوئے تعمیری انداز میں اپنے مؤقف پیش کیے اور سفارتی سطح پر فعال کردار ادا کیا، جس پر اجلاس میں پاکستان کی وسیع بنیادوں پر فعال شمولیت کو سراہا گیا
سی ایم اے جی اجلاس میں پاکستان کی شرکت کو سراہا گیا

پاکستان عالمی فورمز پر اپنی سفارتی سرگرمیوں کے ذریعے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ رابطوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔

March 8, 2026

اسلام آباد: دولتِ مشترکہ وزارتی ایکشن گروپ کے حالیہ اجلاس میں پاکستان نے شرکت کرتے ہوئے تعمیری انداز میں اپنے مؤقف پیش کیے اور سفارتی سطح پر فعال کردار ادا کیا، جس پر اجلاس میں پاکستان کی وسیع بنیادوں پر فعال شمولیت کو سراہا گیا،

تاہم اجلاس کے بعد سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے ایک مختصر طریقہ کار سے متعلق پیراگراف کو پاکستان کے خلاف کارروائی سے جوڑ کر مختلف دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان نے اجلاس میں تعمیری انداز میں گفتگو کی اور مختلف معاملات پر سفارتی رابطوں کو آگے بڑھایا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کی پیشگی اور فعال سفارتی مصروفیات کو مثبت انداز میں دیکھا گیا۔

ذرائع کے مطابق سی ایم اے جی کی جانب سے پاکستان کے ساتھ رابطوں اور اس کی شرکت کو سراہا گیا، جبکہ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے دستاویز میں شامل ایک معمول کے طریقہ کار سے متعلق جملے کو بعض سوشل میڈیا صارفین نے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق بین الاقوامی اداروں کے اجلاسوں میں اس نوعیت کے طریقہ کار سے متعلق نکات معمول کا حصہ ہوتے ہیں اور انہیں کسی ممکنہ پابندی یا کارروائی کے طور پر پیش کرنا درست نہیں ہوتا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی فورمز پر اپنی سفارتی سرگرمیوں کے ذریعے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ رابطوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔

دیکھئیے:ایران پر حملوں کے بعد روس کا بڑا سفارتی اقدام؛ آئی اے ای اے کا ہنگامی اجلاس طلب

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *