ضلع کرم میں سکیورٹی آپریشن کے دوران افغان نژاد عسکریت پسند ڈاکٹر عبیداللہ سعید بدری ساتھیوں سمیت مارا گیا، جس سے سرحد پار دہشت گردی کے روابط کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

September 21, 2026

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کی راہیں جدا، طلاق نوٹس کے بعد اہلیہ کا جذباتی بیان

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کی شادی 2024 میں ہوئی تھی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی تھیں، تاہم بعد میں دونوں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے تھے۔
رجب بٹ کے طلاق نوٹس پر ایمان کا رد عمل

ایمان فاطمہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اس رشتے کو بچانے کیلئے خاموشی اختیار کی لیکن پوڈکاسٹ میں لگائے گئے الزامات اور اب قانونی نوٹس کے بعد وہ صرف یہ جاننا چاہتی ہیں کہ اس سب میں ان اور ان کے بیٹے کی کیا غلطی ہے۔

March 11, 2026

پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کی شادی تقریباً 15 ماہ بعد ختم ہو گئی ہے، طلاق کا نوٹس سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد معاملہ زیر بحث آ گیا۔

دستاویز کے مطابق رجب علی بٹ ولد محمد افزل بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد دختر شیخ اسد حسین کو باضابطہ طور پر طلاق دے دی ہے۔

طلاق کے نوٹس کے وائرل ہونے کے بعد ایمان فاطمہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اس رشتے کو بچانے کیلئے خاموشی اختیار کی لیکن پوڈکاسٹ میں لگائے گئے الزامات اور اب قانونی نوٹس کے بعد وہ صرف یہ جاننا چاہتی ہیں کہ اس سب میں ان اور ان کے بیٹے کی کیا غلطی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے پاس بہت کچھ کہنے کو ہے لیکن ماہِ مقدس کے احترام میں وہ خاموش ہیں۔

دوسری جانب رجب بٹ نے بھی بیان میں کہا کہ وہ اس شادی کو بچانے کی مزید کوشش نہیں کریں گے اور اس تعلق کو برقرار رکھنا ان کیلئے ممکن نہیں رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ منافقت پر مبنی رشتہ برقرار نہیں رکھ سکتے اور خاندانی اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کی شادی 2024 میں ہوئی تھی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی تھیں، تاہم بعد میں دونوں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے تھے۔

دیکھئیے:شوبز میں کینہ و بغض عام، نئی نسل سوشل میڈیا کے زیر اثر: نعمان اعجاز

متعلقہ مضامین

ضلع کرم میں سکیورٹی آپریشن کے دوران افغان نژاد عسکریت پسند ڈاکٹر عبیداللہ سعید بدری ساتھیوں سمیت مارا گیا، جس سے سرحد پار دہشت گردی کے روابط کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

September 21, 2026

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *