افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

کوئٹہ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں آزادی ایتھلیٹکس کے مقابلوں کے ساتھ باکسر عابدہ بتول نے عالمی سطح پر گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔

August 11, 2026

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

مریم نواز عیدی اسکیم کا دعویٰ جھوٹا ہے، حکومت پنجاب نے واضح تردید کر دی

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بھی اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے نہ کوئی اعلان کیا گیا اور نہ ہی کوئی ہینڈ آؤٹ جاری کیا گیا ہے
عیدی اسکیم کا جھوٹا دعوی

نسٹاگرام پوسٹ میں کہا گیا کہ عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی اور 12 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد اس اسکیم کیلئے رجسٹریشن بھی کروا سکتے ہیں

March 26, 2026

لاہور: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ حکومت پنجاب نے ”مریم نواز شریف عیدی اسکیم“ کے تحت کم آمدنی والے افراد کو 5 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے، تاہم حکام نے اس دعوے کو مکمل طور پر غلط قرار دے دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق 11 مارچ کو ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا گیا کہ عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی اور 12 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد اس اسکیم کیلئے رجسٹریشن بھی کروا سکتے ہیں، تاہم یہ دعویٰ حقائق کے منافی نکلا۔

پنجاب حکومت کے ترجمان اور وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایسی کسی اسکیم کا کوئی وجود نہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بھی اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے نہ کوئی اعلان کیا گیا اور نہ ہی کوئی ہینڈ آؤٹ جاری کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی یہ معلومات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، جن کا مقصد عوام کو غلط معلومات فراہم کرنا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق عید جیسے مواقع پر اس نوعیت کی فیک اسکیموں کا پھیلاؤ بڑھ جاتا ہے، اس لیے شہریوں کو چاہیے کہ وہ صرف مستند ذرائع پر ہی اعتماد کریں۔

دیکھئیے:ایران وفد کی پاکستان آمد کا دعویٰ جھوٹا، سوشل میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب

متعلقہ مضامین

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *