خوست میں طالبان کمانڈروں کی جانب سے خواتین کی مبینہ بے حرمتی اور فوجی عدالت کی طرف سے متاثرہ خاندان کو دھمکیوں نے افغان نظامِ انصاف کو بے نقاب کر دیا ہے۔

July 5, 2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں پاکستانی وفد کی شرکت کو ماہرین نے اسلام آباد کی متوازن خارجہ پالیسی اور علاقائی استحکام کی کوششوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

July 4, 2026

افغانستان میں طالبان کی پابندیوں کے بعد لڑکیوں کے لیے آن لائن تعلیم ہی واحد راستہ تھی، مگر غربت اور انٹرنیٹ کی کمی بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔

July 3, 2026

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

July 3, 2026

امریکہ نے افغانستان میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر پاکستان کے فضائی حملوں کو شہریوں اور سرزمین کے دفاع کا جائز حق قرار دے دیا۔

July 3, 2026

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کر دیا، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

July 3, 2026

اے ایف ایف کی جنگ بندی ختم؛ دو حملوں میں کمانڈر سمیت 7 طالبان ہلاک

افغانستان فریڈم فرنٹ کی جنگ بندی ختم؛ بدخشاں اور کندوز میں حملوں کے دوران طالبان کمانڈر رحمت اللہ گرباز سمیت 7 اہلکار ہلاک
افغانستان فریڈم فرنٹ کی جنگ بندی ختم؛ بدخشاں اور کندوز میں حملوں کے دوران طالبان کمانڈر رحمت اللہ گرباز سمیت 7 اہلکار ہلاک

اے ایف ایف کے مطابق نئی کاروائیاں رمضان کے بعد شروع ہونے والے بہاریہ آپریشن کا حصہ ہیں، جن کا مقصد طالبان کے مراکز، اڈوں اور چیک پوسٹوں کو نشانہ بنانا ہے

March 30, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ (اے ایف ایف) نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کے بعد دوبارہ کاروائیاں شروع کر دی ہیں اور عید کے بعد اب تک کے دو حملوں میں طالبان کے ایک اہم کمانڈر سمیت 7 اہلکار ہلاک کر دیے ہیں، جن میں بدخشاں کے ضلع بہارک میں طالبان کی 219 ویں ڈویژن کے اہم کمانڈر رحمت اللہ گرباز بھی شامل ہیں۔

سورس کے مطابق پہلی کاروائی قندوز میں 26 مارچ کو پیش آئی، جہاں فریڈم فرنٹ نے طالبان کے گشتی دستوں اور رینجر گاڑیوں کو ہدف بنایا۔ کندوز اور خان آباد ہائی وے پر کی گئی کاروائی میں طالبان کے 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا، اسی ہائی وے پر ایک دوسرے حملے میں ایک اور طالبان اہلکار ہلاک ہو گیا۔ دوسری کارروائی اتوار کے روز صوبہ بدخشاں کے ضلع بہارک کے علاقے قلاتک میں کی گئی، جہاں اے ایف ایف کے عسکریت پسندوں نے طالبان کی 219 ویں ڈویژن کی سرحدی رجمنٹ کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا۔

اس کاروائی میں کمانڈر رحمت اللہ گرباز سمیت طالبان کے چار اہلکار مارے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ اے ایف ایف کے مطابق نئی کاروائیاں رمضان کے بعد شروع ہونے والے بہاریہ آپریشن کا حصہ ہیں، جن کا مقصد طالبان کے مراکز، اڈوں اور چیک پوسٹوں کو نشانہ بنانا ہے۔

دیکھیے: تعلیم پر پابندیاں افغانستان کے مستقبل کیلئے خطرہ ہیں، کرزئی کی طالبان پالیسیوں پر کڑی تنقید

متعلقہ مضامین

خوست میں طالبان کمانڈروں کی جانب سے خواتین کی مبینہ بے حرمتی اور فوجی عدالت کی طرف سے متاثرہ خاندان کو دھمکیوں نے افغان نظامِ انصاف کو بے نقاب کر دیا ہے۔

July 5, 2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں پاکستانی وفد کی شرکت کو ماہرین نے اسلام آباد کی متوازن خارجہ پالیسی اور علاقائی استحکام کی کوششوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

July 4, 2026

افغانستان میں طالبان کی پابندیوں کے بعد لڑکیوں کے لیے آن لائن تعلیم ہی واحد راستہ تھی، مگر غربت اور انٹرنیٹ کی کمی بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔

July 3, 2026

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

July 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *