اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

امریکی ایف بی آئی نے بھارتی گینگسٹر نتیش کوشل کو ورمونٹ سے گرفتار کر لیا، جس پر قتل، اغوا، منشیات و اسلحہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد سنگین الزامات عائد ہیں۔

July 17, 2026

سکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 24 خوارج ہلاک کر دیے، ہلاک شدگان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

July 17, 2026

کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کیساتھ ہیں، پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی، محمود اچکزئی

محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر بیٹھ کر فیصلے کرنے چاہئیں تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ قومی مفاد میں سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔
محمود اچکزئی کا بیان

انہوں نے کہا کہ “ہمارے اختلافات اپنی جگہ، مگر اس وقت ہم پاکستان کے ساتھ ہیں”، اور حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے “پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد” کے نعرے بھی لگائے۔

April 8, 2026

اسلام آباد: ایران۔امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار پر اپوزیشن قیادت نے بھی حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی کامیابی قرار دیا ہے۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “کوئی پاگل ہی ہوگا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو”، موجودہ حالات میں تمام اختلافات بالائے طاق رکھ کر حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ “ہمارے اختلافات اپنی جگہ، مگر اس وقت ہم پاکستان کے ساتھ ہیں”، اور حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے “پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد” کے نعرے بھی لگائے۔

محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر بیٹھ کر فیصلے کرنے چاہئیں تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جا سکے۔ انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ قومی مفاد میں سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔

دوسری جانب سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے بھی حکومت کے کردار کو سراہا اور اسے پاکستان کیلئے “تاریخی دن” قرار دیا۔

ایمل ولی خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ تنازعات کا حل جنگ نہیں بلکہ مذاکرات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان امن، پیار اور بھائی چارے کا داعی ہے اور مستقل استحکام کیلئے اسی راستے پر آگے بڑھنا ہوگا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے اس نوعیت کی حمایت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ اہم قومی معاملات پر سیاسی تقسیم کم ہو رہی ہے اور پاکستان عالمی سطح پر ایک متحد مؤقف کے ساتھ سامنے آ رہا ہے۔

دیکھئیے:قومی اتحاد ہی بنیاد: اداروں کی ہم آہنگی اور عوامی حمایت سے پاکستان کے عالمی کردار میں اضافہ

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *