گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

September 25, 2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں عمران خان کی ممکنہ منتقلی اور خصوصی تیاریوں سے متعلق مہر بخاری کا دعویٰ غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔

September 25, 2026

ہیبت اللہ نے نجی دینی مدارس پر پابندی لگادی، سرکاری تحویل میں لینے کا حکم

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغانستان میں نجی مدارس کے قیام پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام مدارس کو وزارتِ تعلیم کے کنٹرول میں دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغانستان میں نجی مدارس کے قیام پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام مدارس کو وزارتِ تعلیم کے کنٹرول میں دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

ملا ہبت اللہ اخوندزادہ کا نجی مدارس کے خلاف بڑا فیصلہ؛ افغانستان میں تمام مدارس اب وزارتِ تعلیم کے ماتحت ہوں گے۔

May 4, 2026

افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ افغانستان میں نجی سطح پرمدارس قائم کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ، تمام مدارس وزارت تعلیم کے کنٹرول میں لینے کا حکم جاری کردیا ہے ۔ 29 اپریل کو قندھار میں وزارت خزانہ کےا فسروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طالبان ذمہ داران سمیت کوئی بھی شخص نجی سطح پر مدارس قائم نہ کرے، اس سے قبل جو مدارس قائم کئے جا چکے ہیں، وہ سب وزارتِ تعلیم کے حوالے کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ نجی مدارس سے کرپشن کے امکانات جنم لیتے ہیں، ان کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دینی علماء کو تمام “فنی اور غیر فنی” اجلاسوں میں شریک ہونا چاہیے، کیونکہ ان کے بقول “تمام امور میں دین کی ضرورت ہے”۔

متعلقہ مضامین

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *