شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی پر ان کی طویل سیاسی جدوجہد، نظریاتی ثابت قدمی اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے کردار کو یاد کیا جا رہا ہے۔

September 1, 2026

اسلام آباد کانفرنس میں طالبان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر حکمرانی، خواتین کے حقوق اور سکیورٹی خطرات زیر بحث۔

September 1, 2026

لاہور جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو باہر نکال لیا گیا، فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔

September 1, 2026

پاکستان 2026-27 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے۔

September 1, 2026

بی ایل اے کے ٹھکانوں میں خواتین کا استحصال؛ ایپسٹین آئی لینڈ نیٹ ورک بے نقاب

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے بی ایل اے کے کمانڈر بشیر زیب کا اخلاقی زوال بے نقاب کر دیا ہے، جہاں بھارتی فنڈنگ کے عوض معصوم خواتین اور نوجوانوں کو گمراہ کر کے دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے بی ایل اے کے کمانڈر بشیر زیب کا اخلاقی زوال بے نقاب کر دیا ہے، جہاں بھارتی فنڈنگ کے عوض معصوم خواتین اور نوجوانوں کو گمراہ کر کے دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر بشیر زیب کا مبینہ عیاشی اور خواتین کے استحصال پر مبنی خفیہ نیٹ ورک بے نقاب؛ بھارتی فنڈنگ اور اخلاقی دیوالیہ پن پر خصوصی رپورٹ۔

May 30, 2026

اسلام آباد: بلوچستان میں معصوم شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے (بلوچ لبریشن آرمی) کا ایک اور شرمناک اور اخلاقی طور پر دیوالیہ چہرہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو رپورٹ کے مطابق دہشت گرد کمانڈر بشیر زیب کی زیرِ نگرانی ایک خفیہ ٹھکانہ قائم کیا گیا ہے، جسے بدنامِ زمانہ ایپسٹین آئی لینڈ سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔ اس خفیہ نیٹ ورک میں مبینہ طور پر نوجوان خواتین کو پھسا کر اور بلیک میل کر کے دہشت گردی اور دیگر غیر اخلاقی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

بھارتی فنڈنگ کا اعتراف

رپورٹس کے مطابق اس خفیہ ٹھکانے کو بشیر آئی لینڈ کا نام دیا گیا ہے، جہاں مبینہ طور پر بھارتی فنڈنگ سے چلنے والے نیٹ ورک کے تحت معصوم لڑکیوں کو مہم جوئی اور آزادی کے جھوٹے دلاسے دے کر لایا جاتا ہے۔

ویڈیو شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ ان خواتین کو مبینہ طور پر بی ایل اے کے فدائین اور دیگر دہشت گردوں کی تسکین اور انہیں خودکش حملوں کے لیے راضی رکھنے کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ انکشافات بی ایل اے کے اس منافقانہ بیانیے کی مکمل نفی کرتے ہیں جس میں وہ بلوچ روایات اور خواتین کے احترام کا دعویٰ کرتے ہیں۔

نوجوانوں کا اخلاقی استحصال

سیکیورٹی اور سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ بی ایل اے کے کمانڈرز بھارتی ایجنسیوں سے بھاری فنڈز اور ڈالرز وصول کر کے خود پرتعیش زندگیاں گزار رہے ہیں، جبکہ مقامی بلوچ نوجوانوں اور خواتین کو گمراہ کر کے موت کے کنویں میں دھکیلا جا رہا ہے۔

ویڈیو کے اختتام پر بھارتی پرچم کی موجودگی میں بی ایل اے کمانڈرز کو بھارتی فنڈز اور ڈالرز گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ نام نہاد تحریک محض چند ڈالرز اور ذاتی عیاشیوں کے لیے معصوم بلوچوں کے استحصال کا ایک تجارتی نیٹ ورک بن چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی پر ان کی طویل سیاسی جدوجہد، نظریاتی ثابت قدمی اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے کردار کو یاد کیا جا رہا ہے۔

September 1, 2026

اسلام آباد کانفرنس میں طالبان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر حکمرانی، خواتین کے حقوق اور سکیورٹی خطرات زیر بحث۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *