"> کراچی میں بلوچ کلچر ڈے کی شاندار تقریب
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

کراچی میں بلوچ کلچر ڈے کی دھوم؛ حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام تقریب کا انعقاد

کراچی میں حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام بلوچ کلچر ڈے کی شاندار تقریب؛ شرکا کا بلوچستان کی رنگا رنگ ثقافت، موسیقی اور پُرامن عوام کو زبردست خراجِ تحسین۔
کراچی میں بلوچ کلچر ڈے کی دھوم

حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام کراچی میں بلوچ کلچر ڈے کا انعقاد۔ سوشل میڈیا پر بلوچستان کی ثقافت، لذیذ کھانوں اور مہمان نواز عوام سے محبت کا اظہار۔

July 16, 2026

حکومتِ سندھ کے زیرِ اہتمام کراچی میں بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران شرکا اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلوچستان کی رنگا رنگ ثقافت، روایتی لذیذ کھانوں اور دل کو چھو لینے والی موسیقی کو بے حد سراہا گیا۔ صارفین نے اپنے تاثرات میں بلوچستان کو پاکستان کا حسن قرار دیتے ہوئے وہاں کے پُرامن اور مہمان نواز عوام سے گہری محبت کا اظہار کیا۔

سرکاری سطح پر منعقدہ اس تقریب کا بنیادی مقصد صوبے میں بسنے والے بلوچ بھائیوں کی خدمات کو اجاگر کرنا اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ تقریب میں روایتی بلوچی رقص اور موسیقی کے رنگ بھی بکھیرے گئے جنہیں حاضرین نے بے حد پسند کیا۔

دیکھیے: بلوچستان میں آپریشن شعبان کے تحت اب تک 121 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *