خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بات بہت آگے بڑھ چکی ہے اور اب اس کے نفاذ کے تکنیکی معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے۔

October 2, 2026

بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت مزید 22 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز نے قلات، خضدار اور سوراب میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت مزید 19 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیوں میں قلات، خضدار اور سوراب سے مزید 22 دہشت گرد ہلاک، دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہنے کا اعادہ۔

August 12, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے قلات کے علاقے رودینجو کراس میں گاڑی میں سوار 5 دہشت گردوں کو نشانہ بنایا۔ اسی طرح خضدار کے علاقے کنارو میں 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے، جبکہ سوراب میں ہدف پر مبنی کارروائی کے دوران سب سے بڑی تعداد میں 13 دہشت گردوں کا صفایا کیا گیا۔

سوراب میں کارروائی

آئی ایس پی آر کے مطابق سوراب میں کی جانے والی کارروائی مسلسل نگرانی اور مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس میں دہشت گردوں کے ایک بڑے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کارروائی کو حالیہ عرصے میں ضلع سوراب میں کی جانے والی سب سے بڑی کامیاب کارروائیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

سکیورٹی فورسز نے اعادہ کیا ہے کہ صوبے سے فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان کے مکمل خاتمے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں دہشت گردوں کے خلاف تسلسل سے کی جا رہی ہیں تاکہ بلوچستان میں امن و امان کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔

دیکھیے: پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 خوارج ہلاک

متعلقہ مضامین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *