چودہ برس کی عمر میں دیوار پھلانگ کر برطانوی پرچم اتارنے والی فاطمہ صغرٰی سے لے کر لندن میں خطاب کرنے والی بیگم جہاں آراء شاہنواز تک ۔۔۔ تحریکِ پاکستان کی وہ گمنام خواتین جنہیں تاریخ نے بھلا دیا۔

August 14, 2026

چمن میں یومِ آزادی کی ریلی سمیت بلوچستان بھر میں عوام کے پرجوش استقبال نے ملک دشمن عناصر کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے میں یومِ آزادی سے لاتعلقی پائی جاتی ہے۔

August 14, 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران پاک ایران دیرینہ و تزویراتی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

August 14, 2026

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کی جائیں گی، آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی بھی برقرار رہے گی۔

August 14, 2026

کرک کے علاقے بانڈہ داؤد شاہ میں خوارج نے تین پولیس مقامات کو کواڈ کاپٹرز کے ذریعے بیک وقت نشانہ بنایا، حملوں میں 3 اہلکار زخمی، سکیورٹی حکام تحقیقات میں مصروف۔

August 14, 2026

چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی وزارتِ خارجہ میں اسحاق ڈار سے ملاقات، براڈ پیک برفانی تودے کے حادثے پر تعزیت اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال۔

August 14, 2026

کسی کا باپ پاکستان بھی کو نہیں توڑ سکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان

یومِ آزادی کے موقع پر پولو گراؤنڈ کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تاقیامت ہے اور کوئی طاقت اسے نہیں توڑ سکتی۔
کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا جشنِ آزادی کے موقع پر پولو گراؤنڈ میں خطاب، کہا پاکستان تاقیامت ہے، بلوچستان کے نوجوان پروپیگنڈے کی چالیں سمجھ چکے ہیں۔

August 14, 2026

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ بھی پاکستان کو نہیں توڑ سکتا۔

جشنِ آزادی کے موقع پر پولو گراؤنڈ میں منعقدہ پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان میں تمام فورسز امن کے قیام کے لیے قربانیاں دے رہی ہیں۔

سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ بلوچستان کے عوام لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر مختلف پروپیگنڈے کے ذریعے صوبے کے نوجوانوں کو بہکانے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم بلوچستان کے نوجوان اب ان کی ہر چال کو بخوبی سمجھ چکے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا یہ بیان یومِ آزادی کی مرکزی صوبائی تقریب کے دوران سامنے آیا جہاں سرکاری و عسکری حکام کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

دیکھیے: حسینہ واجد کا بیٹے کو آگے لانے کا نیا ڈرامہ: پاکستان مخالف بیانیہ ناکام

متعلقہ مضامین

چودہ برس کی عمر میں دیوار پھلانگ کر برطانوی پرچم اتارنے والی فاطمہ صغرٰی سے لے کر لندن میں خطاب کرنے والی بیگم جہاں آراء شاہنواز تک ۔۔۔ تحریکِ پاکستان کی وہ گمنام خواتین جنہیں تاریخ نے بھلا دیا۔

August 14, 2026

چمن میں یومِ آزادی کی ریلی سمیت بلوچستان بھر میں عوام کے پرجوش استقبال نے ملک دشمن عناصر کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے میں یومِ آزادی سے لاتعلقی پائی جاتی ہے۔

August 14, 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران پاک ایران دیرینہ و تزویراتی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

August 14, 2026

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کی جائیں گی، آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی بھی برقرار رہے گی۔

August 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *