یومِ آزادی کے موقع پر پشاور اور خیبر پختونخوا بھر میں عوام کی بھرپور شرکت نے دہشت گردوں کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے کے عوام پاکستان سے لاتعلق ہیں۔

August 14, 2026

چودہ برس کی عمر میں دیوار پھلانگ کر برطانوی پرچم اتارنے والی فاطمہ صغرٰی سے لے کر لندن میں خطاب کرنے والی بیگم جہاں آراء شاہنواز تک ۔۔۔ تحریکِ پاکستان کی وہ گمنام خواتین جنہیں تاریخ نے بھلا دیا۔

August 14, 2026

چمن میں یومِ آزادی کی ریلی سمیت بلوچستان بھر میں عوام کے پرجوش استقبال نے ملک دشمن عناصر کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے میں یومِ آزادی سے لاتعلقی پائی جاتی ہے۔

August 14, 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران پاک ایران دیرینہ و تزویراتی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

August 14, 2026

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کی جائیں گی، آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی بھی برقرار رہے گی۔

August 14, 2026

کرک کے علاقے بانڈہ داؤد شاہ میں خوارج نے تین پولیس مقامات کو کواڈ کاپٹرز کے ذریعے بیک وقت نشانہ بنایا، حملوں میں 3 اہلکار زخمی، سکیورٹی حکام تحقیقات میں مصروف۔

August 14, 2026

ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم پر قائم ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران پاک ایران دیرینہ و تزویراتی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے عزم پر قائم ہے۔
ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم پر قائم ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے زیادہ اہم ہو چکے ہیں، یومِ آزادی کے موقع پر دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار۔

August 14, 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان مزید ہم آہنگی اور تعاون کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات اور تقدیریں پہلے سے کہیں زیادہ جڑی ہوئی ہیں، اور پاکستان کا یومِ آزادی پاکستانی قوم کی کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا ایک قیمتی موقع ہے۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا یومِ آزادی ایران پاکستان کے دیرینہ اور تزویراتی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے ایک نیا موڑ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران پاکستان کے ساتھ جامع تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم پر قائم ہے۔

مسعود پزشکیان نے کہا کہ باہمی اعتماد و احترام اور موجود وسیع صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ایرانی صدر نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے دعا کی اور امید ظاہر کی کہ ایران اور پاکستان کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔

خیال رہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے بھی پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کی تھی۔

متعلقہ مضامین

یومِ آزادی کے موقع پر پشاور اور خیبر پختونخوا بھر میں عوام کی بھرپور شرکت نے دہشت گردوں کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے کے عوام پاکستان سے لاتعلق ہیں۔

August 14, 2026

چودہ برس کی عمر میں دیوار پھلانگ کر برطانوی پرچم اتارنے والی فاطمہ صغرٰی سے لے کر لندن میں خطاب کرنے والی بیگم جہاں آراء شاہنواز تک ۔۔۔ تحریکِ پاکستان کی وہ گمنام خواتین جنہیں تاریخ نے بھلا دیا۔

August 14, 2026

چمن میں یومِ آزادی کی ریلی سمیت بلوچستان بھر میں عوام کے پرجوش استقبال نے ملک دشمن عناصر کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے میں یومِ آزادی سے لاتعلقی پائی جاتی ہے۔

August 14, 2026

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کی جائیں گی، آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی بھی برقرار رہے گی۔

August 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *