خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کی آڑ میں بدامنی کا خطرناک منصوبہ بنایا ہے جس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

October 3, 2026

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

خیبر پختونخوا: ٹی ٹی پی کے حق میں نعرے بازی کی وائرل ویڈیو جعلی نکلی

خیبر پختونخوا میں یومِ آزادی کی ریلی کی وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک مکمل ہو گیا ہے، جس کے مطابق ویڈیو میں متنازع نعرے بازی اصل نہیں بلکہ جعلی آڈیو ڈبنگ کا نتیجہ ہے۔
خیبر پختونخوا: ٹی ٹی پی کے حق میں نعرے بازی کی وائرل ویڈیو جعلی نکلی

خیبر پختونخوا میں یومِ آزادی کی ریلی کے دوران متنازع نعرے بازی سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی اور آڈیو ڈبنگ پر مبنی پروپیگنڈا ثابت ہوئی ہے۔

August 15, 2026

سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا میں یومِ آزادی کی ریلی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی اور دہشت گردوں کے حق میں نعرے بازی سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیو مکمل طور پر جعلی اور سستی آڈیو ڈبنگ پر مبنی پروپیگنڈا نکلی ہے۔

فیکٹ چیک اور تکنیکی جائزے کے مطابق، قومی دن کے موقع پر عوام کے پُرجوش اور محبِ وطن ہجوم کی اصل ویڈیو پر بعد میں مصنوعی طور پر متنازع نعروں کی آڈیو ڈب کر کے پھیلایا گیا ہے۔ اس کارروائی کا مقصد خیبر پختونخوا کے غیور اور محبِ وطن عوام کو بدنام کرنا تھا۔

ریاست مخالف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے اس طرح کے فیک اور ایڈیٹڈ کلپس کا استعمال عوام اور اداروں کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنے اور امن و امان کے حوالے سے بے بنیاد خوف پھیلانے کی ناکام کوشش ہے، جسے عوام نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔

دیکھیے: چودہ سالہ جاسوس کی کہانی: بھارتی میڈیا کا بالی ووڈ طرز پراپیگنڈا بے نقاب

متعلقہ مضامین

خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کی آڑ میں بدامنی کا خطرناک منصوبہ بنایا ہے جس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

October 3, 2026

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *