ذبیح اللہ مجاہد کے بی بی سی انٹرویو نے طالبان حکومت کے 5 سال بعد بھی افغانستان میں سیاسی عدم شمولیت، 20 سالہ عبوری نظام اور پابندیوں پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 15, 2026

خاران کے علاقے لجے میں سکیورٹی فورسز کا فتنۂ ہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ابتدائی طور پر 7 دہشتگرد ہلاک، سرچ آپریشن جاری۔

August 15, 2026

شمالی وزیرستان کے ٹنڈی گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران مارٹر گولے کی زد میں آ کر ٹی ٹی پی کا خطرناک خارجی دہشتگرد ابوبکر عرف سبین ہلاک ہو گیا۔

August 15, 2026

طالبان اقتدار کے 5 سال مکمل ہونے پر بھی افغانستان معاشی بحران، انسانی حقوق کی پامالی اور عالمی تنہائی کا شکار ہے، جبکہ ٹی ٹی پی کی موجودگی خطے کی سلامتی کے لیے مسلسل سوالیہ نشان ہے۔

August 15, 2026

پاکستان کے مطابق سرحدی بندش سکیورٹی تدبیر ہے، اور بارڈر کی بحالی ٹی ٹی پی کے خلاف عمل سے مشروط ہے۔

August 15, 2026

بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، سنائپر رائفل اور ایم4 برآمد۔

August 15, 2026

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، سنائپر رائفل اور ایم4 برآمد۔
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن

بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن جاری۔

August 15, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ کارروائی اکبر علی خان کلے کے علاقے میں کی گئی، جہاں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں کا دہشتگردوں سے مقابلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے، تاہم ان کے ساتھی موقع سے ایک ہلاک شدہ ساتھی کی لاش لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، جبکہ دوسرے دہشتگرد کی لاش پولیس کے قبضے میں ہے۔

کارروائی کے دوران موقع سے ایک سنائپر رائفل اور ایک ایم4 رائفل بھی برآمد کی گئی۔ علاقے میں مزید دہشتگردوں کی موجودگی کے پیشِ نظر سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔

دیکھیے: بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت مزید 22 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

ذبیح اللہ مجاہد کے بی بی سی انٹرویو نے طالبان حکومت کے 5 سال بعد بھی افغانستان میں سیاسی عدم شمولیت، 20 سالہ عبوری نظام اور پابندیوں پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 15, 2026

خاران کے علاقے لجے میں سکیورٹی فورسز کا فتنۂ ہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ابتدائی طور پر 7 دہشتگرد ہلاک، سرچ آپریشن جاری۔

August 15, 2026

شمالی وزیرستان کے ٹنڈی گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران مارٹر گولے کی زد میں آ کر ٹی ٹی پی کا خطرناک خارجی دہشتگرد ابوبکر عرف سبین ہلاک ہو گیا۔

August 15, 2026

طالبان اقتدار کے 5 سال مکمل ہونے پر بھی افغانستان معاشی بحران، انسانی حقوق کی پامالی اور عالمی تنہائی کا شکار ہے، جبکہ ٹی ٹی پی کی موجودگی خطے کی سلامتی کے لیے مسلسل سوالیہ نشان ہے۔

August 15, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *