اقوام متحدہ کی 38ویں مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں بی ایل اے کے عالمی دہشت گرد تنظیموں آئی ایس کے پی، القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے لاجسٹک اور تربیتی روابط کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

August 16, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے صوبہ بدخشان کے ضلع زیبک میں طالبان کے خلاف سنگین معرکے اور جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی ہے۔

August 16, 2026

ایک بھارتی یوٹیوبر نے پاک افغان سرحد کے قریب کنڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ارکان اور انٹیلی جنس یونٹ سے ملاقات اور رابطوں کی تصدیق کر دی ہے۔

August 16, 2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورۂ بنوں کے موقع پر بنوں پولیس نے جدید ہتھیاروں اور وسائل کی قلت کا حوالہ دیتے ہوئے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

August 16, 2026

معروف تجزیہ کاروں احمد العربی اور سلمان جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 70 برسوں میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو ہمیشہ بھارتی مالی معاونت اور افغان سرزمین کی سہولت کاری حاصل رہی ہے۔

August 16, 2026

تخار کی وادی چنارک میں چینی کان کنی کمپنی پر راکٹ حملے میں ایک چینی شہری ہلاک، طالبان حکومت کی سکیورٹی ناکامیاں بے نقاب۔

August 16, 2026

بدخشاں میں طالبان کو بڑا دھچکا، اے ایف ایف کا شدید جھڑپوں اور پسپائی کا دعویٰ

افغانستان فریڈم فرنٹ نے صوبہ بدخشان کے ضلع زیبک میں طالبان کے خلاف سنگین معرکے اور جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی ہے۔
بدخشاں میں طالبان کو بڑا دھچکا، اے ایف ایف کا شدید جھڑپوں اور پسپائی کا دعویٰ

افغانستان فریڈم فرنٹ نے صوبہ بدخشان کے ضلع زیبک میں طالبان کے خلاف شدید جھڑپوں، جانی نقصان اور اہم پیش قدمی کا دعویٰ کیا ہے۔

August 16, 2026

افغانستان: بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی قوتوں اور طالبان کے درمیان مسلح تصادم کی شدید لہر سامنے آئی ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ کے جنگجوؤں نے ضلع زیبک میں طالبان گروہ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے انہیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

افغانستان فریڈم فرنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع زیبک میں ہونے والی اس جھڑپ کے دوران دونوں اطراف سے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ اے ایف ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ اچانک اور منسوب حملوں کے نتیجے میں طالبان کو شدید جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جھڑپوں کے دوران اے ایف ایف کے جنگجوؤں نے اپنی دفاعی پوزیشنوں اور مضبوط مورچوں کو کامیابی سے برقرار رکھا۔ جنگجوؤں نے مختلف سمتوں سے پیش قدمی کرتے ہوئے متعدد مراحل میں طالبان اہلکاروں کو پیچھے دھکیل دیا، جس کے بعد انہیں اپنی پوزیشنیں چھوڑ کر پسپا ہونا پڑا۔

افغانستان فریڈم فرنٹ نے اپنے اس دعوے کی تصدیق اور میدانِ جنگ کی صورتحال کو نمایاں کرنے کے لیے جھڑپوں کے بعض اہم لمحات پر مشتمل ایک ویڈیو بھی ذرائع ابلاغ کے لیے جاری کر دی ہے، جس میں فائرنگ اور پیش قدمی کی مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

صوبہ بدخشان کے ضلع زیبک میں رونما ہونے والے اس حالیہ معرکے کے بعد علاقے میں سکیورٹی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ کی جانب سے طالبان کے خلاف کارروائیوں میں شدت آنے سے خطے میں مسلح مزاحمت کے نئے خدشات جنم لے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

اقوام متحدہ کی 38ویں مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں بی ایل اے کے عالمی دہشت گرد تنظیموں آئی ایس کے پی، القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے لاجسٹک اور تربیتی روابط کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

August 16, 2026

ایک بھارتی یوٹیوبر نے پاک افغان سرحد کے قریب کنڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ارکان اور انٹیلی جنس یونٹ سے ملاقات اور رابطوں کی تصدیق کر دی ہے۔

August 16, 2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورۂ بنوں کے موقع پر بنوں پولیس نے جدید ہتھیاروں اور وسائل کی قلت کا حوالہ دیتے ہوئے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔

August 16, 2026

معروف تجزیہ کاروں احمد العربی اور سلمان جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 70 برسوں میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو ہمیشہ بھارتی مالی معاونت اور افغان سرزمین کی سہولت کاری حاصل رہی ہے۔

August 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *