خیبر پختونخوا میں ایک ہی جماعت کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے باوجود وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے دس ماہ کا تجزیہ: صوبائی گورننس پر توجہ کتنی، سیاسی سرگرمیوں پر کتنی؟

August 17, 2026

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ میں بی ایل اے، القاعدہ اور داعش کے گٹھ جوڑ کے ثبوت سامنے آنے کے بعد 1267 کمیٹی میں پاکستان کی تجویز پر رکاوٹ ڈالنے والے مغربی ممالک کا دہرا معیار شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔

August 17, 2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک ہم منصب خاقان فیدان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی صورت حال اور باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 17, 2026

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے واضح کیا ہے کہ طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے والی پراکسی بن چکی ہے اور کابل کو دہشت گردوں کی سرپرستی بند کرنا ہوگی۔

August 17, 2026

نیپال کے بعد بنگلہ دیش نے بھی بھارت کو آئینہ دکھا دیا؛ ڈھاکہ نے بھارتی دورے کو شیخ حسینہ کی حوالگی سے مشروط کرتے ہوئے نئی دہلی کی سفارتی ناکامی واضح کر دی۔

August 17, 2026

بلوچستان کے کلی زائیک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی، اسلحہ اور آئی ای ڈی سامان برآمد۔

August 17, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فوسرز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے کلی زائیک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی، اسلحہ اور آئی ای ڈی سامان برآمد۔
بلوچستان میں سکیورٹی فوسرز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی۔

August 17, 2026

بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ 2 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 3 کو زخمی کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بسیمہ کیمپ سے تقریباً 12 کلومیٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں سے ایک کی شناخت مشتاق احمد عرف کوہ یار کے نام سے ہوئی ہے۔ کارروائی کے بعد دہشتگردوں کے قبضے سے ایمونیشن، میگزین، دستی بم اور آئی ای ڈی تیار کرنے کا سامان بھی برآمد کیا گیا۔

خیال رہے کہ اس سے ایک روز قبل خاران کے علاقے لجے میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے تھے۔ وفاقی حکومت گزشتہ سال بلوچستان میں سرگرم تمام عسکریت پسند گروہوں کو باضابطہ طور پر فتنہ الہندوستان قرار دے چکی ہے، اور بھارت پر ان تنظیموں کی سرپرستی کے ذریعے پراکسی جنگ چلانے کا الزام عائد کرتی ہے۔

سکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور دیرپا امن کے قیام تک انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

خیبر پختونخوا میں ایک ہی جماعت کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے باوجود وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے دس ماہ کا تجزیہ: صوبائی گورننس پر توجہ کتنی، سیاسی سرگرمیوں پر کتنی؟

August 17, 2026

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ میں بی ایل اے، القاعدہ اور داعش کے گٹھ جوڑ کے ثبوت سامنے آنے کے بعد 1267 کمیٹی میں پاکستان کی تجویز پر رکاوٹ ڈالنے والے مغربی ممالک کا دہرا معیار شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔

August 17, 2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک ہم منصب خاقان فیدان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی صورت حال اور باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 17, 2026

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے واضح کیا ہے کہ طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے والی پراکسی بن چکی ہے اور کابل کو دہشت گردوں کی سرپرستی بند کرنا ہوگی۔

August 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *