"> شام پر امریکی پابندیاں ختم، پاکستان کا خیرمقدم
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

پاکستان کا شام پر امریکی پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

پاکستان نے شام پر امریکی پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے شامی معیشت اور علاقائی استحکام کے لیے مثبت قرار دیا۔
شام پر امریکی پابندیاں

پاکستان نے شام پر امریکی پابندیاں ختم کرنے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم کیا اور شام کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا

August 26, 2026

پاکستان نے امریکہ کی جانب سے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ فیصلہ شامی معیشت کی بحالی اور ترقی میں مددگار ثابت ہوگا اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں بھی معاون بنے گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا اور دیرپا امن و خوشحالی کے لیے برادر ملک کے ساتھ دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے لیے تیار ہے۔

امریکہ نے شام کی معیشت اور حکومت پر عائد وسیع پابندیوں میں بڑی حد تک نرمی اور خاتمے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے شام کے لیے عالمی مالیاتی نظام، تجارت اور تعمیر نو کے مواقع بہتر ہونے کی توقع ہے۔ پاکستان نے اس پیش رفت کو شامی عوام اور معیشت کے لیے مثبت قدم قرار دیا ہے۔

دیکھیے: شامی وزیرِ خارجہ کی پاکستان آمد

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *