ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی پر ان کی طویل سیاسی جدوجہد، نظریاتی ثابت قدمی اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے کردار کو یاد کیا جا رہا ہے۔

September 1, 2026

اسلام آباد کانفرنس میں طالبان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر حکمرانی، خواتین کے حقوق اور سکیورٹی خطرات زیر بحث۔

September 1, 2026

لاہور جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو باہر نکال لیا گیا، فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔

September 1, 2026

پاکستان 2026-27 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے۔

September 1, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 18 دہشت گرد ہلاک کردیئے، فائرنگ کے دوران کیپٹن عبید شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا، اعلامیے پر دستخط

پاکستان 2026-27 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے۔
پاکستان 2026-27 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان 2026-27 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے۔

September 1, 2026

پاکستان 2026-27 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔

اس حوالے سے اعلامیے پر دستخط کی تقریب کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کردیئے۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے مرکزی ہال پہنچے۔

اس موقع پر کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مصافحہ بھی کیا۔

اجلاس میں شریک رکن ممالک کے رہنماؤں نے گروپ فوٹو بھی بنوایا۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی دیگر عالمی رہنماؤں کے ہمراہ موجود تھے۔

ایس سی او اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

دیکھیے: وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے

متعلقہ مضامین

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی پر ان کی طویل سیاسی جدوجہد، نظریاتی ثابت قدمی اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے کردار کو یاد کیا جا رہا ہے۔

September 1, 2026

اسلام آباد کانفرنس میں طالبان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر حکمرانی، خواتین کے حقوق اور سکیورٹی خطرات زیر بحث۔

September 1, 2026

لاہور جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو باہر نکال لیا گیا، فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *