"> دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی
ایران کے سخت گیر عناصر مصالحتی عمل اور سفارت کاری کے مخالف ہیں، جس سے علاقائی امن اور خود ان کی سفارتی پوزیشن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

October 11, 2026

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد 11 رکنی ایڈوائزری کونسل کے ارکان اور ان کی ذمہ داریوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ وفاقی وزرا نے فیصلے کی وجوہات بھی بیان کیں۔

October 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر عوام اور سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کو 13 سالہ مشکلات سے نجات قرار دیا ہے۔

October 11, 2026

خیبر پختونخوا میں 1975 اور 1994 میں گورنر راج نافذ ہوا، جبکہ 1999 میں فوجی اقتدار نے حکومتی نظام تبدیل کردیا۔ موجودہ بحث میں آئینی فرق سمجھنا اہم ہے۔

October 11, 2026

صدر مملکت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق سمری پر دستخط کردیے، گورنر بطور ایڈمنسٹریٹر ذمہ داریاں سنبھالیں گے، وفاقی کابینہ نے وزیراعظم کو اس اقدام کی سفارش کرنے کی تجویز دی تھی۔

October 11, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو دس برس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 800 ارب روپے دیے گئے، لیکن صوبائی حکومت دہشت گردوں کے خلاف وفاق کا ساتھ نہیں دے رہی۔

October 11, 2026

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان 4 دہشت گرد گرفتار

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے چار اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائی میں بھاری اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔
دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے چار کارندے گرفتار، اہم لیڈر دبوچ لیا گیا، اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی برآمد۔

October 11, 2026

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے چار اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں بلانوش میں سرگرم تنظیم کا ایک اہم لیڈر بھی شامل ہے۔

کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔

ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار دہشت گردوں نے بلانوش میں اپنے خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی کر دی ہے۔

سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فتنہ الہندوستان کے اس نیٹ ورک کے مکمل خاتمے کے لیے مسلسل کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ علاقے میں امن و امان کی فضا بحال رکھی جا سکے۔

متعلقہ مضامین

ایران کے سخت گیر عناصر مصالحتی عمل اور سفارت کاری کے مخالف ہیں، جس سے علاقائی امن اور خود ان کی سفارتی پوزیشن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

October 11, 2026

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد 11 رکنی ایڈوائزری کونسل کے ارکان اور ان کی ذمہ داریوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ وفاقی وزرا نے فیصلے کی وجوہات بھی بیان کیں۔

October 11, 2026

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر عوام اور سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کو 13 سالہ مشکلات سے نجات قرار دیا ہے۔

October 11, 2026

خیبر پختونخوا میں 1975 اور 1994 میں گورنر راج نافذ ہوا، جبکہ 1999 میں فوجی اقتدار نے حکومتی نظام تبدیل کردیا۔ موجودہ بحث میں آئینی فرق سمجھنا اہم ہے۔

October 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *