فرانس نے بحیرۂ روم میں روسی تیل پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی پر تیل بردار جہاز گرنچ ضبط کر کے اس کے بھارتی کپتان کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا

January 26, 2026

چین نے سینئر فوجی قیادت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جن میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا بھی شامل ہیں

January 26, 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 91 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، کاروباری ہفتے کے آغاز میں 1865 پوائنٹس کا اضافہ

January 26, 2026

عروسہ خان شوہر اقرار الحسن کی جانب سے ملنے والے قیمتی تحائف کی نمائش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی

January 26, 2026

پاکستان آمد پر میانمار کے وزیرِ خارجہ تھان سوی کا اسلام آباد میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پرتپاک استقبال کیا

January 26, 2026

اگر طالبان واقعی اسلامی نظام کے دعوے دار ہیں تو انہیں سب سے پہلے انصاف، تنوع اور انسانی وقار کو تسلیم کرنا ہوگا ورنہ تاریخ ایسے قوانین کو اصلاح نہیں، ظلم کی دستاویز کے طور پر یاد رکھے گی۔

January 26, 2026

افغان تجارتی وفد کا دورۂ بنگلہ دیش: نئی منڈیوں کی تلاش اور باہمی سرمایہ کاری پر بڑی بات چیت متوقع

بیان میں مزید کہا گیا کہ اس نوعیت کے سرکاری و تجارتی دورے ملک کی اقتصادی ترقی، تجارت کے فروغ اور قومی معیشت کو مضبوط بنانے میں نہایت اہم اور مؤثر کردار ادا کرتے ہیں۔
افغان تجارتی وفد کا دورۂ بنگلہ دیش: نئی منڈیوں کی تلاش اور باہمی سرمایہ کاری پر بڑی بات چیت متوقع

- افغان تجارتی وفد کا دورۂ بنگلہ دیش: نئی منڈیوں کی تلاش اور باہمی سرمایہ کاری پر بڑی بات چیت متوقع

January 18, 2026

افغانستان کے نائب وزیرِ صنعت و تجارت مولوی احمداللہ زاہد ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد اور تقریباً 50 افغان تاجروں کے ہمراہ بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ افغانستان کی وزارتِ صنعت و تجارت کے مطابق یہ دورہ اتوار کے روز شروع ہوا۔

وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات، تجارت کے فروغ اور باہمی اقتصادی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ بیان کے مطابق برآمدات و درآمدات میں سہولت کاری، مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع اور تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی جامع مذاکرات ہوں گے۔

اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کے امکانات پر بھی غور کیا جائے گا۔ وزارتِ صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ اس دورے کا بنیادی مقصد افغان تاجروں کے لیے نئی منڈیوں کی تلاش، افغان مصنوعات کی برآمدات کے مواقع میں توسیع اور علاقائی سطح پر اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اس نوعیت کے سرکاری و تجارتی دورے ملک کی اقتصادی ترقی، تجارت کے فروغ اور قومی معیشت کو مضبوط بنانے میں نہایت اہم اور مؤثر کردار ادا کرتے ہیں۔

دیکھیں: معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان کے دفاعی ساز و سامان کی مانگ میں اضافہ: وزیراعظم

متعلقہ مضامین

فرانس نے بحیرۂ روم میں روسی تیل پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی پر تیل بردار جہاز گرنچ ضبط کر کے اس کے بھارتی کپتان کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا

January 26, 2026

چین نے سینئر فوجی قیادت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جن میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا بھی شامل ہیں

January 26, 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 91 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، کاروباری ہفتے کے آغاز میں 1865 پوائنٹس کا اضافہ

January 26, 2026

عروسہ خان شوہر اقرار الحسن کی جانب سے ملنے والے قیمتی تحائف کی نمائش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی

January 26, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *