ویڈیو پیغام میں گروپ کی قیادت کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، جبکہ ترجمان کے چہرے کو بھی واضح نہیں دکھایا گیا۔ مبصرین کے مطابق مقرر کے لہجے اور اندازِ گفتگو کی بنیاد پر اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس کا تعلق افغانستان کے شمالی علاقوں سے ہو سکتا ہے۔

February 23, 2026

ذرائع کے مطابق کم از کم 20 قبائلی عمائدین پر مشتمل ایک جرگہ افغانستان کے جنوبی زون کے لیے صوبہ پکتیا کے گورنر مہر اللہ حمد سے ملا۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب مبینہ حملوں میں مارے گئے افراد کی لاشیں نکالی جا رہی تھیں اور طالبان نے واقعے کے مقام تک عام شہریوں کی رسائی محدود کر رکھی تھی۔

February 23, 2026

کونن پوشپورہ کا واقعہ آج بھی خطے کی سیاست، انسانی حقوق کی بحث اور پاکستان-بھارت تعلقات کے تناظر میں ایک حساس موضوع ہے۔ جب تک الزامات اور جوابی بیانات سے آگے بڑھ کر غیر جانبدار احتساب کا نظام قائم نہیں ہوتا، یہ سوال اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود رہے گا کہ انصاف کب اور کیسے ممکن ہوگا۔

February 23, 2026

کرک کے علاقے بہادر خیل میں دہشت گردوں کی ایمبولینس پر بزدلانہ فائرنگ؛ ہسپتال منتقل کیے جانے والے ایف سی کے 3 زخمی اہلکار شہید، ریسکیو عملے کے 2 ارکان زخمی

February 23, 2026

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے تجارتی اقدامات کی منسوخی کے بعد چین کا سخت ردِعمل؛ بیجنگ نے واشنگٹن سے یکطرفہ ٹیرف فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

February 23, 2026

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی تفصیلات جاری کر دیں؛ بنگلہ دیش، افغانستان اور آئرلینڈ کی براہِ راست شرکت یقینی

February 23, 2026

افغان و بھارتی سوشل میڈیا پر عمران خان کی جیل میں ہلاکت کی افواہ بے بنیاد نکلی

پاکستان کی وزارتِ اطلاعات نے افغان اور بھارتی سوشل میڈیا پر عمران خان کی جیل میں ہلاک ہونے کی افواہ کی سختی سے تردید کی ہے
پاکستان کی وزارتِ اطلاعات نے افغان اور بھارتی سوشل میڈیا پر عمران خان کی جیل میں ہلاک ہونے کی افواہ کی سختی سے تردید کی ہے

یہ خبر بے بنیاد اور پرانی تصاویر پر مبنی ہے، جس کا مقصد پاکستان میں انتشار پھیلانا ہے

November 27, 2025

پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان اور بھارتی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس افواہ کی سختی سے تردید کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں ہلاک کر دیا گیا۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق مذکورہ خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ جعلی خبر دو افغان اکاؤنٹس سے شروع کی گئی جو جھوٹی و منگھڑت اطلاعات پھیلانے کے لیے بدنام ہیں۔ دونوں کی پوسٹیں محض 46 منٹ کے وقفے سے سامنے آئی جس سے اس پروپیگنڈے کی منظم نوعیت سامنے آتی ہے۔ خیال رہے کہ دونوں اکاؤنٹس نے پاکستانی ماخذ کا حوالہ دیتے ہوئے عمران خان کی ہلاکت کی خبر پھیلائی لیکن کوئی سرکاری دستاویز یا تصدیق چوبت پیش نہ کر سکے۔

ذرائع کے مطابق اس پروپیگنڈا میں استعمال ہونے والی تصاویر بھی پرانی اور غیر متعلقہ ہیں۔ پہلی تصویر آج سے 15سال قبل 2013 کی ہے جب سابق ویرِ اعظم و بانیٔ تحریکِ انصاف عمران خان انتخابی جلسے کے دوران فورک لفٹ سے گرے تھے، جبکہ دوسری تصویر نومبر 2022 کی ہے جو وزیرآباد حملے کے موقع پر لی گئی تھی۔ دونں تصاویر کا جیل یا حراست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بھارتی میڈیا کا روزِ اول سے یہ روش چلی آرہی ہے کہ بے بنیاد خبروں و حقائق سے منافی سائع کرنا اس مرتبہ بھی اہنی روش کو برقرار رکھتے ہوئے بے بنیاد خبر نشر کی ہے ریپبلک ٹی وی سمیت کئی بھارتی ذرائع نے محض افغان اکاؤنٹس پر انحصار کرتے ہوئے اسے خبر بنا ڈالی۔

پاکستانی ماہرین کے مطابق اس افواہ کا مقصد پاکستان میں جلاؤ، گھیراؤ اور انتشار پھیلانا تھا۔ اس طرح کے بیانیے کو تقویت دینا دراصل ریاستی پالیسی کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔

متعلقہ مضامین

ویڈیو پیغام میں گروپ کی قیادت کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، جبکہ ترجمان کے چہرے کو بھی واضح نہیں دکھایا گیا۔ مبصرین کے مطابق مقرر کے لہجے اور اندازِ گفتگو کی بنیاد پر اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس کا تعلق افغانستان کے شمالی علاقوں سے ہو سکتا ہے۔

February 23, 2026

ذرائع کے مطابق کم از کم 20 قبائلی عمائدین پر مشتمل ایک جرگہ افغانستان کے جنوبی زون کے لیے صوبہ پکتیا کے گورنر مہر اللہ حمد سے ملا۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب مبینہ حملوں میں مارے گئے افراد کی لاشیں نکالی جا رہی تھیں اور طالبان نے واقعے کے مقام تک عام شہریوں کی رسائی محدود کر رکھی تھی۔

February 23, 2026

کونن پوشپورہ کا واقعہ آج بھی خطے کی سیاست، انسانی حقوق کی بحث اور پاکستان-بھارت تعلقات کے تناظر میں ایک حساس موضوع ہے۔ جب تک الزامات اور جوابی بیانات سے آگے بڑھ کر غیر جانبدار احتساب کا نظام قائم نہیں ہوتا، یہ سوال اپنی پوری شدت کے ساتھ موجود رہے گا کہ انصاف کب اور کیسے ممکن ہوگا۔

February 23, 2026

کرک کے علاقے بہادر خیل میں دہشت گردوں کی ایمبولینس پر بزدلانہ فائرنگ؛ ہسپتال منتقل کیے جانے والے ایف سی کے 3 زخمی اہلکار شہید، ریسکیو عملے کے 2 ارکان زخمی

February 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *