ترک نمائندے نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں بہتری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان مثبت پیش رفت کیلئے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔

April 12, 2026

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تنقید کا بڑا حصہ ایسے اکاؤنٹس سے منسلک بتایا جا رہا ہے جو حکومتی بیانیے کے قریب سمجھے جاتے ہیں

April 12, 2026

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔ ڈیوون کونوے 45 اور مارک چیپمین 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے

April 12, 2026

سکیورٹی اداروں کے مطابق یہ پیش رفت سرحد پار دہشتگردی کے روابط کی نشاندہی کرتی ہے، جبکہ پاکستان بارہا افغان سرزمین کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کرتا رہا ہے۔ تاہم اس حوالے سے افغان حکام کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

April 12, 2026

خطے میں جاری تبدیلیوں اور چین کے شہر ارومچی میں ہونے والے حالیہ مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے علاقائی استحکام اور سفارتی روابط کو مزید بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔

April 12, 2026

امریکی صدر ٹرمپ کا بیان فیصلہ کن ہے، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ مذاکرات کی ناکامی کی واحد وجہ ایران کا جوہری پروگرام پر مؤقف تھا۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا تھا، مگر ایران نے جوہری معاملے پر کوئی لچک نہیں دکھائی، جس کے باعث حتمی معاہدہ ممکن نہ ہو سکا۔

April 12, 2026

پاک۔افغان مذاکرات میں مثبت پیش رفت جاری، تکنیکی مسائل رکاوٹ نہیں بنیں گے؛ افغان وزیر خارجہ

ترک نمائندے نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں بہتری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان مثبت پیش رفت کیلئے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔
افغان وزیر خارجہ کا بیان

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے

April 12, 2026

کابل میں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور امید ہے کہ تکنیکی مسائل اس عمل میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔

ترکی کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران انہوں نے خطے کی مجموعی صورتحال اور چین کے شہر ارومچی میں ہونے والے مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ان کے مطابق علاقائی تعاون اور مکالمہ استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔

مولوی امیر خان متقی نے افغانستان اور ترکی کے تعلقات کو مضبوط قرار دیتے ہوئے ترکی کی ثالثی کی کوششوں کو اہم اور قابل قدر قرار دیا، جبکہ باہمی روابط کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

اس موقع پر ترک نمائندے نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں بہتری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان مثبت پیش رفت کیلئے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا مثبت تسلسل خطے میں امن و استحکام کیلئے اہم پیش رفت ہے، جہاں اسلام آباد کا سفارتی کردار مسلسل نمایاں ہو رہا ہے۔

دیکھئیے:کابل ملاقات: ترکیہ اور افغان حکام کے درمیان علاقائی صورتحال اور سفارتی امور پر تبادلہ خیال

متعلقہ مضامین

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تنقید کا بڑا حصہ ایسے اکاؤنٹس سے منسلک بتایا جا رہا ہے جو حکومتی بیانیے کے قریب سمجھے جاتے ہیں

April 12, 2026

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔ ڈیوون کونوے 45 اور مارک چیپمین 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے

April 12, 2026

سکیورٹی اداروں کے مطابق یہ پیش رفت سرحد پار دہشتگردی کے روابط کی نشاندہی کرتی ہے، جبکہ پاکستان بارہا افغان سرزمین کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کرتا رہا ہے۔ تاہم اس حوالے سے افغان حکام کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

April 12, 2026

خطے میں جاری تبدیلیوں اور چین کے شہر ارومچی میں ہونے والے حالیہ مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے علاقائی استحکام اور سفارتی روابط کو مزید بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔

April 12, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *