مددگار یا مکار؟ اپنوں کے ہاتھوں قتل کے لرزہ خیز واقعات

مددگار یا مکار؟

اپنوں کے لبادے میں چھپے قاتلوں اور خونی رشتوں کے پامال ہوتے تقدس پر ایک دردناک تحریر، جو مددگار چہروں کے پیچھے چھپے مکروہ اور سفاک کرداروں کو بے نقاب کرتی ہے۔

کابل ملاقات: ترکیہ اور افغان حکام کے درمیان علاقائی صورتحال اور سفارتی امور پر تبادلہ خیال

خطے میں جاری تبدیلیوں اور چین کے شہر ارومچی میں ہونے والے حالیہ مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے علاقائی استحکام اور سفارتی روابط کو مزید بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔
افغانی حکام کی ترکیہ سفیر سے ملاقات

ترکیہ اور افغانستان کے درمیان روابط کو موجودہ علاقائی تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے، جہاں مختلف ممالک کے درمیان مشاورت کا سلسلہ تیز ہو رہا ہے۔

April 12, 2026

کابل میں ترکیہ کے سفارتخانے کے قائم مقام سربراہ سادین آیلدز نے افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات کے دوران خطے میں جاری تبدیلیوں اور چین کے شہر ارومچی میں ہونے والے حالیہ مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے علاقائی استحکام اور سفارتی روابط کو مزید بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور افغانستان کے درمیان روابط کو موجودہ علاقائی تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے، جہاں مختلف ممالک کے درمیان مشاورت کا سلسلہ تیز ہو رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اس نوعیت کی ملاقاتیں خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں اور مستقبل کے ممکنہ تعاون کی عکاسی کرتی ہیں۔

دیکھئیے:گوادر واقعہ: گمراہ کن بیانیہ زیر گردش؛ حکام کا غیر مصدقہ دعوؤں سے اجتناب کا انتباہ

متعلقہ مضامین

اپنوں کے لبادے میں چھپے قاتلوں اور خونی رشتوں کے پامال ہوتے تقدس پر ایک دردناک تحریر، جو مددگار چہروں کے پیچھے چھپے مکروہ اور سفاک کرداروں کو بے نقاب کرتی ہے۔

November 4, 2026

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا ردعمل سامنے آگیا۔

November 4, 2026

نیب اور ایف آئی اے نے پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں پر مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے خلاف تحقیقات تیز کر دی ہیں۔

November 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *