تحریک انصاف کا انصاف سے متعلق بیانیہ صرف جلسوں اور سوشل میڈیا تک محدود ہے جبکہ عملی طور پر قانونی عمل سے گریز کیا جا رہا ہے

March 9, 2026

یاد رہے کہ بھارت اس سے قبل 2007 اور 2024 میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت چکا ہے جبکہ 2026 کی فتح کے بعد اس کے ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

March 9, 2026

معاشی ماہر پیٹر میکگوائر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور سپلائی میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے

March 9, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج افغانستان کی صورتحال پر ہو رہا ہے۔ جارجٹ گیگنون افغان معاشی، سیاسی اور انسانی حقوق کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دیں گی

March 9, 2026

سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات کے کیس میں سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

March 9, 2026

علیمہ خان اور سہیل آفریدی کے مقدمات: سوشل میڈیا پر تنقیدی بیانیہ زیر گردش

تحریک انصاف کا انصاف سے متعلق بیانیہ صرف جلسوں اور سوشل میڈیا تک محدود ہے جبکہ عملی طور پر قانونی عمل سے گریز کیا جا رہا ہے
علیمہ خان اور سہیل آفریدی پر سوشل میڈیا پر تنقید

اگر یہ لوگ خود کو بے گناہ سمجھتے ہیں تو انہیں عدالت میں پیش ہو کر اپنا مؤقف دینا چاہیے۔

March 9, 2026

علیمہ خان اور سہیل آفریدی کے خلاف جاری مقدمات کے تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک تنقیدی بیانیہ زیر گردش ہے جس میں انہیں عدالتوں کا سامنا کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا جا رہا ہے کہ انصاف اور قانون کی بالادستی کے نعرے لگانے والے خود قانونی کارروائی سے گریز کر رہے ہیں۔

مختلف صارفین کا کہنا ہے کہ اگر متعلقہ افراد خود کو بے گناہ سمجھتے ہیں تو انہیں عدالت میں پیش ہو کر اپنا مؤقف دینا چاہیے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا انصاف سے متعلق بیانیہ صرف جلسوں اور سوشل میڈیا تک محدود ہے جبکہ عملی طور پر قانونی عمل سے گریز کیا جا رہا ہے۔

یہ بیانیہ مختلف پلیٹ فارمز پر زیر بحث ہے اور اس پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔

دیکھئیے:سوشل میڈیا پر افواہیں اور جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن: قطر میں 313 افراد گرفتار

متعلقہ مضامین

یاد رہے کہ بھارت اس سے قبل 2007 اور 2024 میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت چکا ہے جبکہ 2026 کی فتح کے بعد اس کے ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

March 9, 2026

معاشی ماہر پیٹر میکگوائر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور سپلائی میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے

March 9, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج افغانستان کی صورتحال پر ہو رہا ہے۔ جارجٹ گیگنون افغان معاشی، سیاسی اور انسانی حقوق کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دیں گی

March 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *