پشاور کے ہزارخوانی میں سرکاری اسکول بارش کے بعد پانی میں ڈوب گیا، واقعے نے خیبر پختونخوا میں تعلیمی سہولیات اور حکومتی ترجیحات پر سوال اٹھا دیے۔

September 1, 2026

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

عدالت میں یورپی سفارتکار کی موجودگی پر سوال، جج کے استفسار پر کمرۂ عدالت سے روانہ

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے خلاف مقدمے کی مزید سماعت آئندہ تاریخ پر مقرر کر دی گئی ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق کیس کے قانونی پہلوؤں اور شواہد کا جائزہ آئندہ پیشیوں میں لیا جائے گا۔
عدالت میں یورپی سفارتکار کی موجودگی پر سوال، جج کے استفسار پر کمرۂ عدالت سے روانہ

عدالتی ذرائع کے مطابق جج کے سوال پر سفارتکار نے مختصر گفتگو کے بعد کمرۂ عدالت چھوڑ دیا۔ واقعے کے بعد عدالتی کارروائی معمول کے مطابق جاری رہی۔

February 21, 2026

اسلام آباد کی ایک عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ایک غیر معمولی صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایک یورپی سفارتکار کمرۂ عدالت میں موجود پایا گیا۔

عدالت میں زیرِ سماعت مقدمہ مبینہ طور پر دہشت گردی کی تعریف و تمجید سے متعلق الزامات پر مشتمل ہے۔ سماعت کے دوران معزز جج نے سفارتکار کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے استفسار کیا کہ وہ ایسے مقدمے میں کیوں دلچسپی لے رہے ہیں جس کا تعلق حساس نوعیت کے الزامات سے ہے۔

عدالتی ذرائع کے مطابق جج کے سوال پر سفارتکار نے مختصر گفتگو کے بعد کمرۂ عدالت چھوڑ دیا۔ واقعے کے بعد عدالتی کارروائی معمول کے مطابق جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض اوقات غیر ملکی سفارتی نمائندے اہم یا حساس مقدمات کی سماعت کا مشاہدہ کرنے کے لیے عدالتوں میں موجود ہوتے ہیں، تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے خلاف مقدمے کی مزید سماعت آئندہ تاریخ پر مقرر کر دی گئی ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق کیس کے قانونی پہلوؤں اور شواہد کا جائزہ آئندہ پیشیوں میں لیا جائے گا۔

دیکھیے: افغانستان میں قندھاری اور حقانی دھڑوں میں پراکسی جنگ کی تیاریاں

متعلقہ مضامین

پشاور کے ہزارخوانی میں سرکاری اسکول بارش کے بعد پانی میں ڈوب گیا، واقعے نے خیبر پختونخوا میں تعلیمی سہولیات اور حکومتی ترجیحات پر سوال اٹھا دیے۔

September 1, 2026

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *