ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

معروف کھلاڑی ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد

کہا جارہاہے کہ یہ اقدام پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے مبینہ غیر قانونی انتخابات منعقد کرانے کی وجہ سے کیا گیا ہے

1 min read

کہا جارہاہے کہ یہ اقدام پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے مبینہ غیر قانونی انتخابات منعقد کرانے کی وجہ سے کیا گیا ہے

انکوائری کمیٹی نے تفصیلی جائزے کے بعد سلمان اقبال بٹ کے خلاف تاحیات اور حبیب شاہ کے خلاف دس سالہ پابندی کی سفارش کی تھی، جسے فیڈریشن نے منظور کرلیا ہے

October 13, 2025

معروف کھلاڑی ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے تاحیات پابندی عائد کر دی ہے۔ کہا جارہاہے کہ یہ اقدام پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے مبینہ غیر قانونی انتخابات منعقد کرانے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق سلمان اقبال بٹ کے ساتھی حبیب شاہ پر بھی دس سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔

دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات بغیر آئینی منظوری کے منعقد کرائے۔ اسی سلسلے میں ان دونوں کو انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا تھا جسکی انہوں نے تعمیل نہیں کی۔

انکوائری کمیٹی نے تفصیلی جائزے کے بعد سلمان اقبال بٹ کے خلاف تاحیات اور حبیب شاہ کے خلاف دس سالہ پابندی کی سفارش کی تھی، جسے فیڈریشن نے منظور کرلیا ہے اور اس فیصلے کے بعد سلمان اقبال بٹ زندگی بھر کسی بھی قسم کی اتھلیٹکس سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

اتھلیٹکس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق یہ قدم ادارے کے آئین اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر تھا۔ فیڈریشن نے یہ بھی واضح کیا کہ مذکورہ انتخابات کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔

دیکھیں: انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت میں صفائی کے انتظامات کی قلعی کھول دی

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *