Author: ایڈیٹوریل ڈیسک

سب سے اہم بات یہ ہے کہ حماس نے اپنی انتظامی ذمہ داری ایک غیر جانبدار فلسطینی تکنوکریٹ حکومت کے سپرد کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

October 4, 2025

جنوبی سوڈان سے زیمبیا تک، اسرائیلی حکومت امداد اور ہتھیاروں کی پیشکش کر کے افریقہ میں دل جیتنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حکمتِ عملی کام کر بھی سکتی ہے۔

September 30, 2025

اس وقت بھارت کے پاس اگنی-5 میزائل موجود ہے جس کی رینج 7,000 سے 8,000 کلومیٹر ہے۔ اس کے علاوہ بھارت اگنی-6 تیار کر رہا ہے، جس کی رینج 9,000 سے 16,000 کلومیٹر تک بتائی جاتی ہے۔

September 30, 2025

کیا یہ تعلقات محض وقتی ضرورت کے تحت بہتر ہو رہے ہیں یا واقعی ایک نئے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی بنیاد رکھی جا رہی ہے؟

September 29, 2025

پاکستان کے معدنی وسائل قومی اثاثے ہیں، کسی کی سیاست چمکانے کا ہتھیار نہیں۔ گمراہ کن مہمات نہ جغرافیہ بدل سکتی ہیں نہ ریاستی پالیسی۔

September 28, 2025

افغانستان کا مستقبل صرف اسی وقت محفوظ ہو سکتا ہے جب وہ خطے کے ہمسایہ ممالک کے خدشات کو سنجیدگی سے لے اور عملی اقدامات کے ذریعے اعتماد بحال کرے۔ ورنہ کابل کے دعوے محض الفاظ رہیں گے۔

September 28, 2025

خیال رہے کہ جس روز یہ معاہدہ طے پایا اس کے چند ہی روز قبل اسرائیل نے سعودی عرب کے پڑوسی ملک قطر کے دارالحکومت میں ایک عمارت میں موجود حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا تھا۔

September 25, 2025

اس لہر کی مخالفت بھی کمزور نہیں۔ امریکہ کا ماننا ہے کہ فلسطینی ریاست صرف براہِ راست مذاکرات کے ذریعے قائم ہو سکتی ہے۔

September 25, 2025

کھانے کے حوالے سے ایک مسلمان کا اصول یہ ہونا چاہیے کہ وہ کھانا اس لیے کھائے تاکہ بندگی کے لیے درکار توانائی اور یکسوئی حاصل ہو سکے۔ اس سے حاصل ہونے والی توانائی کو وہ زندگی کے فرائض اور بامقصد امور کی انجام دہی میں صرف کر سکے۔

September 25, 2025

یہ معاہدہ جارحانہ عزائم پر مبنی نہیں بلکہ دفاعی نوعیت کا ہے، جس کا مقصد مشترکہ خطرات کے مقابلے پر ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔

September 22, 2025