Author: حارث احسان

خیبر پختونخوا کے عوام نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا کہ انہیں سیاسی تماشے نہیں، بلکہ امن اور ترقی چاہیے۔

October 10, 2026

خوارج کی فکری تاریخ، تکفیر اور مسلح خروج کے نظریات، ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب دہشت گردی اور فتنہ الخوارج اور تاریخی شواہد کی روشنی میں۔

October 8, 2026

سانحہ نائن الیون کے بعد جنگ کا دائرہ اسلام اور پاکستان تک پھیلا دیا گیا۔ دو دہائیوں کی تباہی کے بعد امریکہ افغانستان میں بدترین شکست سے دوچار ہوا۔

September 11, 2026

سہارنپور میں فجر سے پہلے مسجد گرا دی گئی، ملبے سے 1909 کی اینٹ اور صدی پرانا کنواں نکلا۔ بابری سے نوح تک، مودی حکومت اور آر ایس ایس کے ایجنڈے کا مکمل تجزیہ۔

September 10, 2026

آٹھ ستمبر کو یومِ بحریہ منایا جا رہا ہے۔ 1965 کا آپریشن دوارکا، معرکۂ حق اور آپریشن محافظُ البحر پاک بحریہ کی جرات اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی نمایاں مثالیں ہیں۔

September 8, 2026

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، کویت سے نئے فوجی تعاون اور بنگلہ دیش کی ممکنہ شمولیت کے بعد پاکستان مسلم دنیا کے دفاعی اتحاد میں ایک اہم اور ابھرتا ہوا محور بن کر سامنے آیا ہے۔

August 28, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

نام کے تقدس اور عمل کی حقیقت؛ فاروقِ اعظمؓ کا دورِ حکومت، 1979 کے نعرے، اور طالبان حکومت کے تحت بدخشاں و زیبک میں ابھرتی مسلح مزاحمت کے بعد امارتِ اسلامیہ کے لیے درپیش چیلنجز۔

July 27, 2026

نظریاتی خلافت کے تصور سے مودی کی سیاسی قربت تک کا سفر، ایک فکری اور سیاسی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔

July 20, 2026