سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی 11ویں برسی کے موقع پر معصوم شہداء کی بے مثال قربانیوں اور دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کے بیانیے میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ٹی ٹی پی اور آئی ایم پی کے میڈیا سکوت اختیار کیے ہوئے ہے جبکہ دفاعِ قدس، انصار الجہاد اور تحریکِ لبیک پاکستان فورس جیسے نئے گروہ حملوں کی ذمہ داری قبول کررہے ہیں۔
سات دہائیوں سے زائد گزرنے کے باوجود راہِ وفا کے مسافر اپنی آزادی و خودمختاری کے لیے میدانِ عمل میں ہیں اور بھارتی جبر و استبداد کے باوجود استقامت پر قائم ہیں
پاکستان تحریک انصاف وفاقی سطح پر سیکیورٹی آپریشن کی حمایت کررہی ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی قیادت خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی آپریشنز کی مخالفت کرتی ہے