اکتوبر 2005 کی وہ صبح 21 برس بعد بھی ختم نہیں ہوئی۔ مظفرآباد، بالاکوٹ اور باغ کی گلیوں میں آج بھی کوئی ماں کسی تصویر کو دیکھ کر خاموش ہو جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم نے اس دکھ سے کیا سیکھا؟
بلوچستان اسمبلی میں پاسپورٹ پھینکنے کا واقعہ صرف ایک رکن کی بدمزاجی نہیں، بلکہ قومی علامات کے احترام، نمائندوں کی ذمہ داری اور شکایات کے نظام کی ناکامی کا بھی سوال ہے۔
وارسا میں منعقدہ او ایس سی ای کانفرنس 2026 میں آذربائیجان نے مسئلہ کشمیر، سندھ طاس معاہدے اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستان کے خدشات کو عالمی فورم پر اجاگر کر دیا۔
خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی بحران، بھتہ خوری اور دہشت گردی کے واقعات کے باوجود صوبائی حکومت کی تمام تر توجہ سیاسی احتجاج اور دھرنوں تک محدود دکھائی دیتی ہے۔
حیفہ کے محلے کبابیر میں منعقدہ سالانہ جلسے پر اسرائیلی صدر کے پیغامات نے قادیانیت اور صیہونیت کے دہائیوں پر محیط فکری، سیاسی اور عملی گٹھ جوڑ کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں بدامنی کے پے در پے واقعات پر صوبائی حکومت کی گرفت کمزور، عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے آئین کی دفعہ 232 کے تحت وفاقی مداخلت کا مطالبہ۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا ملکی و مذہبی رہنماؤں نے پرجوش خیرمقدم کیا ہے، جسے امتِ مسلمہ کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔