Author: نیوز ڈیسک

میر رضا علی کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں پولیس تفتیش پر سوالات اٹھائے گئے اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔

October 20, 2026

برطانیہ نے حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے دفاع کے لیے ٹائفون لڑاکا طیارے، فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اور فوجی مشیر تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

October 20, 2026

سندھ کابینہ نے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی رپورٹ جاری کرنے اور اس پر عمل درآمد کے لیے ذیلی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

October 20, 2026

رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔ کاپی کریں

October 20, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا دفاعی صنعت میں باہمی تعاون کے لیے چار ملکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں، جس کا مقصد خطے میں دفاعی پیداوار اور سیکیورٹی کو مزید استحکام دینا ہے۔

October 20, 2026

افغانستان میں موجود پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی صوبہ نیمروز منتقل ہونے کی اطلاعات۔ حساس اداروں کی کڑی نظر، 9 مئی کے منصوبہ سازوں کا گھیراؤ تنگ کرنے کے لیے اقدامات تیز۔

October 20, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے ہیں، جہاں ایرانی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعاون، علاقائی صورتحال اور ایران امریکا کشیدگی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت متوقع ہے۔

October 20, 2026

سوشل میڈیا پر 2021 کی افغان فوج کی پرانی ویڈیو کو حالیہ بتا کر پھیلانے والا بھارتی اور افغان پراپیگنڈا مکمل طور پر بے نقاب ہو گیا۔

October 20, 2026

یمنی فوج نے تعز میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر تین فضائی حملوں اور 129 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے۔

October 20, 2026

ملتان میں 15 سالہ یتیم وسیم عباس گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ٹھیکیدار توقیر نذیر کو گرفتار کرلیا، جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

October 20, 2026