مبصرین کے مطابق یہ ویڈیو دراصل ایک بڑے بیانیے کا حصہ ہے، جس کے ذریعے کشمیری نوجوانوں کو دہشتگرد ثابت کیا جا رہا ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی کریک ڈاؤن کو جواز مل سکے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو منظور کر لیا، پاکستان سمیت 13 ممالک نے حمایت کی جبکہ روس اور چین ووٹنگ کے موقع پر غیر حاضر رہے
ڈی جی آئی ایس پی آر نے قائداعظم یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو سوشل میڈیا پروپیگنڈا سے باخبر رہنے، حقائق پر مبنی سوچ اپنانے اور تنقیدی تجزیے کو کو فروغ دینے کا کہا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورۂ امریکا کے دوران وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ جہاں انہوں نے اعلان کیا کہ سعودی عرب امریکا میں اپنی سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے بڑھا کر ایک کھرب ڈالر تک لے جائے گا
پشاور میں سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں ایک خودکش بمبار اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور تین دستی بم برآمد ہوئے
پاکستان پاپولیشن کونسل کی رپورٹ کے مطابق ملک کے 20 انتہائی پسماندہ اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں ہیں، جہاں سڑکوں، صحت، تعلیم اور مواصلات جیسی بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے