Author: نیوز ڈیسک

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے قانون ساز اسمبلی میں پہلا خطاب کرتے ہوئے تاریخی اصلاحاتی پیکج پیش کیا، جس کا مقصد سرکاری اخراجات میں کمی، اداروں میں شفافیت اور میرٹ سسٹم کی مکمل بحالی ہے

November 18, 2025

ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مذاکراتی عمل کو مضبوط بنانے پر زور دیا

November 18, 2025

پاک افغان سرحدی راستے محدود ہونے کے باعث دوطرفہ تجارت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اکتوبر 2025 میں برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 54 فیصد کمی دیکھی گئی

November 18, 2025

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے مطالبہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر کو وسطی ایشیا کا دروازہ بنایا جائے اور کنٹرول لائن کے آر پار تجارت و سفر کے روایتی راستے فوری طور پر بحال کیے جائیں

November 18, 2025

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر عالم سمیت 10 دہشت گرد مارے گئے

November 18, 2025

اقوامِ متحدہ نے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور وزیر خارجہ حنیف اتمر کے نام اپنی فہرست سے ہٹا دیے، جبکہ افغان طالبان کو ابھی تک افغانستان کی نمائندگی کی نشست نہیں دی گئی

November 17, 2025

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چین کو پاکستان کا قابلِ اعتماد شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر کھڑے ہیں

November 17, 2025

بھارت نے امریکی صدر ٹرمپ کے دباؤ میں آکر امریکا کے ساتھ توانائی کا معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت وہ سالانہ 22 لاکھ ٹن ایل پی جی امریکا سے خریدے گا

November 17, 2025

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی محکموں میں بدعنوانی اور غیر قانونی ادائیگیوں کی تحقیقات کے لیے 12 سالہ فرانزک آڈٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آڈٹ 2013 سے 2024 تک کے مالیاتی معاملات کا جائزہ لے گا

November 17, 2025

اس برس دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں قدرے بہتری آئی جو کہ ایک قابل ذکر پہلو ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب صدر بنے تو انھوں نے پوتن سے اچھے تعلقات قائم رکھنے اور یوکرین جنگ کے خاتمے کا وعدہ کیا۔

November 17, 2025