بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک؛ آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر عالم سمیت 10 دہشت گرد مارے گئے
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے میں 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر عالم سمیت 10 دہشت گرد مارے گئے

آئی ایس پی آر کے مطابق مذکورہ آپریشنز خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے

November 18, 2025

سیکیورٹی فورسز نے 15 سے 16 نومبر تاریخ کو خیبر پختونخوا میں آپریشن کرتے ہوئے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کلاچی ڈیرہ اسماعیل خان میں 10 دہشت گرد ہلاک کیے جن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر عالم بھی شامل تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مذکورہ آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے۔ جن میں ایسے دہشت گردون کو ہلکا کیا گیا جو سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بھی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہیں تاکہ دہشت گرد عنصر کا مکمل طور پر خاتمہ کیا جا سکے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی ادارے دہشت گردوں گروہوں اور غیر ملکی سرپرستی میں کام کرنے والے عناصر کے خلاف آپریشن جاری رکھے گی۔

دیکھیں: سیکٹر جی۔ 11 اسلام آباد میں کچہری کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق

متعلقہ مضامین

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *