اس برس دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں قدرے بہتری آئی جو کہ ایک قابل ذکر پہلو ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب صدر بنے تو انھوں نے پوتن سے اچھے تعلقات قائم رکھنے اور یوکرین جنگ کے خاتمے کا وعدہ کیا۔
اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 میں پاک۔افغان دوطرفہ تجارت کا مجموعی حجم 11 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا، جو ستمبر میں 17 کروڑ 70 لاکھ اور اکتوبر 2024 میں 24 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایوانِ صدر میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا
شاہ عبداللہ دوم کے دورۂ پاکستان کے دوران صدر زرداری نے انہیں نشانِ پاکستان سے نوزا جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ دفاعی تعاون اور خطے میں امن سمیت دیگر معاملات پر اتفاق ہوا
رپورٹ کے مطابق بشریٰ بی بی کے کردار پر اختلاف صرف سیاسی حلقوں تک محدود نہیں تھا، فوجی قیادت کے ساتھ عمران خان کے تعلقات بھی ایک مرحلے پر شدید کشیدگی کا شکار ہو گئے تھے۔