Author: نیوز ڈیسک

لوئر دیر میں سیکیورٹی اداروں کے مشترکہ آپریشن میں ٹی ٹی پی کے تین دہشت گرد ہلاک جبکہ دو سیکیورٹی اہلکار بھی جامِ شہادت نوش کرگئے

September 11, 2025

امریکا میں ہلاک افراد کی یاد میں آج شمعیں روشن کی جا رہی ہیں جبکہ مرنے والوں کی یاد میں امریکی پرچم بھی سرنگوں ہے۔

September 11, 2025

بھارت کے روس سے تعلقات نے امریکہ۔ بھارت تعلقات کو 1998 کے بعد کی سب سے شدید گراوٹ کی طرف دھکیل دیا ہے

September 11, 2025

وزیرِ اعظم پاکستان ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے جہاں امیرِ قطر سے ملاقات اور اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کریں گے

September 11, 2025

ترجمان کے مطابق، پاکستانی سکیورٹی فورسز پرعزم ہیں کہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے نیٹ ورکس کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا اور ملک کو اس ناسور سے نجات دلائی جائے گی۔

September 11, 2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کرنے ہوں گے

September 11, 2025

آپ کی 77ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس موقع پرسیاسی و سماجی شخصیات مزار قائد پر حاضری دیتے ہوئے پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے

September 11, 2025

اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ پاکستان نے الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست دی ہے تاکہ اسرائیلی جارحیت کو ’’بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ‘‘ قرار دیا جا سکے۔

September 11, 2025

ذرائع کے مطابق روسی محقق سویاتوسلاو کاوریِن کو جولائی میں افغان صوبہ قندوز سے گرفتار کیا گیا تھا۔ امارت اسلامی کے حکام نے ان پر متعدد الزامات عائد کیے تھے، جن میں زیورات کی اسمگلنگ بھی شامل تھی۔ گرفتاری کے بعد انہیں افغان حکام کی تحویل میں رکھا گیا، جہاں ان کے خلاف تحقیقات کی گئیں۔

September 11, 2025

آئندہ دنوں میں یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا یہ صرف ایک عارضی اقدام ہے یا واقعی پاکستان اور افغانستان کے درمیان قائم دوستی کی ایک اور علامت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

September 11, 2025