مَہ لقا صمدانی پر تنقید

مَہ لقا صمدانی پر تنقید: واشنگٹن میں پذیرائی کے لیے پاکستان کی سلامتی داؤ پر لگانے کا الزام

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

بلوچستان: پانچ روز بعد ٹرین سروس بحال

بلوچستان میں پانچ روزہ تعطل کے بعد ٹرین سروسز بحال کر دی گئیں لیکن کوئٹہ اور دیگر اضلاع میں موبائل ڈیٹا سروسز چھٹے روز بھی معطل ہیں
بلوچستان میں پانچ روزہ تعطل کے بعد ٹرین سروسز بحال کر دی گئیں لیکن کوئٹہ اور دیگر اضلاع میں موبائل ڈیٹا سروسز چھٹے روز بھی معطل ہیں

بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کے بعد ٹرین سروسز پانچ روز بعد بحال

February 5, 2026

بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کے بعد کئی روز سے جاری سکیورٹی انتظامات میں نرمی کے ساتھ ہی ٹرین سروسز پانچ دن بعد دوبارہ بحال کر دی گئیں۔ پاکستان ریلوے کے کوئٹہ ڈویژن کے ترجمان محمد کاشف نے تصدیق کی کہ سکیورٹی صورت حال میں بہتری کے بعد ٹرین کی آمدورفت دوبارہ شروع کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام صوبے میں معمول کی بحالی کی طرف ایک اہم پیشرفت ہے۔

سکیورٹی صورتحال

گزشتہ ہفتے صوبے کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے حملوں کے بعد سکیورٹی کے جامع اقدامات نافذ کیے گئے تھے۔ ان حملوں کے جواب میں کی گئی انسداد دہشت گردی کاروائیوں کے باعث نقل و حمل اور مواصلاتی سہولیات پر اثرات مرتب ہوئے تھے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حالات اب کنٹرول میں ہیں، جس کے بعد ٹرین سروسز کی بحالی ممکن ہوئی۔

ڈیٹا سروسز پر پابندی جاری

انتظامیہ کے مطابق عوامی حفاظت اور سکیورٹی حالات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے موبائل ڈیٹا سروسز پر عارضی پابندی کو برقرار رکھا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ احتیاطی اقدام سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں کی مؤثریت اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے۔

دیکھیے: بلوچستان: آپریشن ’ردّالفتنہ-1‘ کامیابی سے مکمل، 216 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج شروع ہوگا، جس میں علاقائی تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر غور کیا جائے گا۔

November 15, 2026

فارن پالیسی اِن فوکس میں شائع ہونے والے مَہ لقا صمدانی کے مضمون پر تجزیہ کاروں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ذاتی مفاد اور پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

November 14, 2026

کینیا میں 3.6 ارب شلنگ کی منشیات برآمدگی کے بعد مقامی و افریقی اسمگلرز کی گرفتاری کے باوجود پاکستان کا نام گھسیٹنے کی منفی مہم بے نقاب ہو گئی ہے۔

November 14, 2026

نیب خیبرپختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں اسد قیصر کی فرموں کا ریکارڈ اور ڈاکٹر امجد علی کیس میں 9 گواہوں کو طلب کر لیا۔

November 14, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *