ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

August 23, 2026

بنوں اور لکی مروت میں نام نہاد پولیس امن کمیٹیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں، بھتہ خوری اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کا انکشاف۔

August 23, 2026

بلوچستان میں بی ایل اے کے ڈرونز اور جدید ہتھیاروں کے استعمال پر سوالات، عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر شدید تنقید۔

August 23, 2026

سہیل آفریدی کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہنگو پہنچنے کی اطلاعات کے بعد سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال کا معاملہ زیرِ بحث آگیا۔

August 23, 2026

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مربوط حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

August 23, 2026

افغان طالبان نے نئے قانون کے تحت ملک بھر میں ہر قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ پولیس کا نام تبدیل کرکے شرطہ رکھ دیا گیا ہے۔

August 23, 2026

حقوق کی آڑ میں مسلح تشدد؟ بی ایل اے کے ہتھیاروں اور ڈرونز پر سنگین سوالات

بلوچستان میں بی ایل اے کے ڈرونز اور جدید ہتھیاروں کے استعمال پر سوالات، عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر شدید تنقید۔
بلوچستان: بی ایل اے کے ڈرونز اور جدید ہتھیاروں کے استعمال پر سوالات

بلوچستان میں بی ایل اے کے جدید ہتھیاروں اور ڈرونز کے استعمال نے عسکریت پسندانہ سوچ پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔

August 23, 2026

بلوچستان میں حقوق کی جدوجہد کے نعرے تلے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی مسلح کارروائیوں، جدید ہتھیاروں اور ڈرونز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے عسکریت پسندانہ سوچ پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

سیاسی اور معاشی محرومیوں پر آئینی جدوجہد اپنی جگہ، تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسکولوں، ہسپتالوں، سڑکوں اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے عمل کو کسی طور حقوق کی تحریک قرار نہیں دیا جا سکتا۔ بی ایل اے کی جانب سے حالیہ عرصے میں ڈرونز اور جدید عسکری آلات کے استعمال نے ان کے مالی، لاجسٹک اور بیرونی سہولت کاری کے تمام نیٹ ورکس کو نمایاں کر دیا ہے۔

عوامی حلقوں کے مطابق اس مسلح تشدد کی سب سے بھاری قیمت عام بلوچ شہری ادا کر رہا ہے۔ اسکولوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کی تباہی سے مقامی آبادی کے تعلیمی، معاشی اور صحتی حقوق متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ محرومی کا حقیقی حل محض سیاسی عمل اور پائیدار ترقی میں مضمر ہے۔

ناقدین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ انسانی حقوق کی بات کرنے والی قیادت اور سیاسی طبقات کو بھی مسلح تشدد اور عوام دشمن کارروائیوں سے واضح لا تعلقی کا اظہار کرنا چاہیے۔ ریاستی سطح پر ان کے مالی و لاجسٹک سورسز کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے دیرینہ مسائل کا شفاف سیاسی حل بھی ناگزیر ہے۔

متعلقہ مضامین

ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

August 23, 2026

بنوں اور لکی مروت میں نام نہاد پولیس امن کمیٹیوں کی غیر قانونی سرگرمیاں، بھتہ خوری اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کا انکشاف۔

August 23, 2026

سہیل آفریدی کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہنگو پہنچنے کی اطلاعات کے بعد سرکاری وسائل کے سیاسی استعمال کا معاملہ زیرِ بحث آگیا۔

August 23, 2026

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مربوط حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

August 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *