سوراب میں بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ واقعے میں 3 شہری جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

August 12, 2026

بدخشان میں سونے کی کان کنی پر طالبان قیادت اور کمانڈر جمعہ خان فاتح کے درمیان شدید اختلافات کے بعد ان کے داماد کو حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔

August 12, 2026

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 38ویں مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان خطے کے لیے دہشت گردی کا بڑا مرکز بن چکا ہے، جہاں طالبان کی سرپرستی میں فتنة الخوارج اور القاعدہ سرگرم ہیں۔

August 12, 2026

پاکستان نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کی، جس میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ حملے کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا۔

August 12, 2026

شمالی وزیرستان میں آپریشن 11 گرج کے تحت سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 62 خوارج ہلاک، چار اہم کمانڈر بھی مارے گئے، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔

August 12, 2026

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز نے قلات، خضدار اور سوراب میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

August 12, 2026

پاکستان کے سی 130 طیارے نے برطانیہ میں انٹرنیشنل ایئر شو میں ایوارڈ جیت لیا

یہ ایوارڈ اُس طیارے کو دیا جاتا ہے جو مرمت، ظاہری حالت، فنی خوبی اور پیشکش میں عالمی معیار پر سب سے نمایاں ہو۔ پاکستان ایئر فورس کے سی-130 نے نہ صرف جدید ترین طیاروں کو پیچھے چھوڑا بلکہ اپنی خوبصورتی، تکنیکی مہارت، اور ثقافتی نمائندگی کے ذریعے بین الاقوامی ماہرین کو بھی متاثر کیا۔
برطانیہ میں منعقدہ انٹرنیشل ایئر شو

یہ شاندار کامیابیاں نہ صرف پاک فضائیہ بلکہ پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہیں، جن سے پاکستان کی عالمی سطح پر مثبت شناخت مزید مستحکم ہوئی ہے۔

July 19, 2025

ایوارڈ جیت لیا۔ “Concours d’Élégance” سی 130 نے برطانیہ کے انٹرنیشل ایئر شو میں

سی 130 ہرکولیس طیارے نےلندن میں جاری دنیا کے سب سے بڑے ملٹری ایئر شو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو میں پاکستان ایئر فورس نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا۔

ایوارڈ جیت لیا۔ “Concours d’Élégance” سی 130 نے برطانیہ کے انٹرنیشل ایئر شو میں

یہ ایوارڈ اُس طیارے کو دیا جاتا ہے جو مرمت، ظاہری حالت، فنی خوبی اور پیشکش میں عالمی معیار پر سب سے نمایاں ہو۔ پاکستان ایئر فورس کے سی-130 نے نہ صرف جدید ترین طیاروں کو پیچھے چھوڑا بلکہ اپنی خوبصورتی، تکنیکی مہارت، اور ثقافتی نمائندگی کے ذریعے بین الاقوامی ماہرین کو بھی متاثر کیا۔

طیارے کو ایک منفرد تخلیقی ڈیزائن میں پیش کیا گیا تھا جس میں پاکستان کی ثقافت، دفاعی قوت، اور تاریخی ورثے کو نمایاں طور پر دکھایا گیا۔ پریزنٹیشن کے دوران غیر ملکی حاضرین اور ماہرین نے پاکستانی ٹیم کی پیشہ ورانہ مہارت اور نظم و ضبط کی کھل کر تعریف کی۔

اسی شو میں پاکستان کے جدید لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری نے بھی “اسپرٹ آف دی میٹ ٹرافی” جیت لی جو اس کی متاثرکن ظاہری رنگت اور فضائی مہارت کے اعتراف میں دی گئی۔

یہ شاندار کامیابیاں نہ صرف پاک فضائیہ بلکہ پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہیں، جن سے پاکستان کی عالمی سطح پر مثبت شناخت مزید مستحکم ہوئی ہے۔

دیکھیں: اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے، آج سہہ فریقی نشستوں میں حصہ لیں گے

متعلقہ مضامین

سوراب میں بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ واقعے میں 3 شہری جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

August 12, 2026

بدخشان میں سونے کی کان کنی پر طالبان قیادت اور کمانڈر جمعہ خان فاتح کے درمیان شدید اختلافات کے بعد ان کے داماد کو حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔

August 12, 2026

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 38ویں مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان خطے کے لیے دہشت گردی کا بڑا مرکز بن چکا ہے، جہاں طالبان کی سرپرستی میں فتنة الخوارج اور القاعدہ سرگرم ہیں۔

August 12, 2026

پاکستان نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کی، جس میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ حملے کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا۔

August 12, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *